• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نئے صوبہ سمیت نئے انتظامی یونٹس بنانے کی قرارداد منظور

by sohail
جنوری 4, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبرپختونخوا اسمبلی میں صوبہ ہزارہ سمیت نئے انتظامی یونٹس بنانے کی قرارداد منظور کر لی ‏گئی۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ ہزارہ سمیت نئے انتظامی یونٹس کی مشترکہ قرارداد ن لیگ کے پارلیمانی ‏لیڈر سردار یوسف نے پیش کی۔
قرارداد میں کہا گیا ہے کہ صوبائی اسمبلی نے 2014 میں بھی ہزارہ کی قرارداد متفقہ طور پر منظور ‏کی تھی لہذٰا وفاقی حکومت صوبہ ہزارہ کیلئے آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کرے۔
قرارداد کے مطابق وفاقی حکومت کےپی اسمبلی کی قراردادوں پر عملدرآمد کرے۔
قرارداد پر رائے شماری کے دوران اے این پی کے اراکین نےمخالفت کی جس کے بعد کورم ٹوٹنے ‏پر اجلاس جمعہ تک ملتوی کر دیا گیا۔

Tags: Soba Hazara
sohail

sohail

Next Post

عمران خان کے بیرون ملک 47دورے ، کتنا خرچہ آیا؟ تفصیلات سینیٹ میں پیش

خیبرپختونخوا کے سرکاری شعبے میں کوئی کام نہیں ہورہا، اربوں روپے کہاں جارہے ہیں ، عدالتِ عظمیٰ نے رپورٹ طلب کر لی

نوازشریف کا ہر وقت اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ رہتا ہے،اعتزاز احسن

کیا سول ملٹری تعلقات مسائل کا شکار ہیں ؟ ترجمان پاک فوج نے اہم بیان دیدیا

فوج ، نواز شریف ڈیل کی کہانی میں نیا سنسنی خیز موڑ ، نواز شریف کا اصرار فوج کا انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In