• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عمران خان کے بیرون ملک 47دورے ، کتنا خرچہ آیا؟ تفصیلات سینیٹ میں پیش

by sohail
جنوری 4, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان سنہ 2018 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے اب تک 47 غیر ملکی دورے کر چکے ہیں جن پر 20 کروڑ روپے سے زائد کے اخراجات آئے۔ اپوزیشن کے مطالبے پر حکومت کی جانب سے وزیر اعظم کے غیر ملکی دوروں اور اخراجات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی گئیں۔ عمران خان نے سنہ 2018 میں متحدہ عرب امارات، چین اور ملائیشیا کے دورے کیے جن پر چار کروڑ 56 لاکھ 15 ہزار روپے سے زائد اخراجات آئے۔ وزیر اعظم نے سنہ 2019 میں 16 غیر ملکی دورے کیے جن پر 11 کروڑ 69 لاکھ 11 ہزار روپے سے زائد خرچ ہوئے۔ سنہ 2020 میں انہوں نے چار غیر ملکی دوروں پر ایک کروڑ 36 لاکھ 37 ہزار روپے خرچ کیے۔ سنہ 2021 میں وزیر اعظم کے پانچ غیر ملکی دوروں پر دو کروڑ 76 لاکھ دو ہزار روپے خرچ ہوئے۔ سینیٹ میں پیش کی گئی تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے مجموعی طور پر 47 غیر ملکی دورے کیے ہیں جن پر 20 کروڑ 37 لاکھ 67 ہزار روپے سے زائد کے اخراجات آئے۔

sohail

sohail

Next Post

خیبرپختونخوا کے سرکاری شعبے میں کوئی کام نہیں ہورہا، اربوں روپے کہاں جارہے ہیں ، عدالتِ عظمیٰ نے رپورٹ طلب کر لی

نوازشریف کا ہر وقت اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ رہتا ہے،اعتزاز احسن

کیا سول ملٹری تعلقات مسائل کا شکار ہیں ؟ ترجمان پاک فوج نے اہم بیان دیدیا

فوج ، نواز شریف ڈیل کی کہانی میں نیا سنسنی خیز موڑ ، نواز شریف کا اصرار فوج کا انکار

سیالکوٹ میں سری لنکن منیجر قتل کیس میں اہم پیش رفت ، مقدمے کا ابتدائی چالان تیار، 85 ملزمان نامزد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In