• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سیالکوٹ میں سری لنکن منیجر قتل کیس میں اہم پیش رفت ، مقدمے کا ابتدائی چالان تیار، 85 ملزمان نامزد

by sohail
جنوری 5, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سیالکوٹ میں سری لنکا کے شہری کو زندہ جلانے کے مقدمے میں اہم پیشرفت، پولیس نے مقدمے کا ابتدائی چالان تیار کرلیا، جس میں 85 ملزمان کو نامزد کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو زندہ جلانے کے مقدمے کی تحقیقات مکمل کر کے ابتدائی چالان تیار کر لیا، جس میں 85 ملزمان کو نامزد کیا گیا۔ پولیس کی جانب سے تیار کیے گئے چالان میں 10 سے 12 مرکزی ملزمان قرار دیئے گئے، مرکزی ملزمان میں متعدد فیکٹری کے ملازمین شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق مرکزی ملزمان کو سی سی ٹی وی سمیت دیگر شوائد سے شناخت کیا گیا جبکہ چالان میں مرکزی ملزمان کا کرادر تحریر کیا گیا ہے۔ اس کے علاؤہ چالان میں ملزمان کی فرانزاک رپورٹس بھی لف کی گئی ہے۔ تفتیشی ٹیم اور پراسکیوشن کے اجلاس میں منظور ی کے بعد چالان انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Tags: Siri Lankan Manager
sohail

sohail

Next Post

فوج کی نوازشریف سے ڈیل کی خبریں ، پاک فوج کے ترجمان کا بیان سامنے آگیا

ٹرک سے مذہبی جماعت کے 19 افراد برآمد

گھنٹوں کا فاصلہ طے ہوگا منٹوں میں ، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ،بڑی موٹروے کا افتتاح کردیا گیا

کورونا وائرس : پنجاب نے مدد کے لیے فوج طلب کر لی

الیکشن کا دوسرا مرحلہ ، خیبر پختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا فیصلہ

ان ہائوس تبدیلی کی صورت میں وزیر اعظم کیلئے نام فائنل

پاکستانی حکمرانوں کے بیرون ملک دوروں پر آنے والے اخراجات کی ہوشربا کہانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In