• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

الیکشن کا دوسرا مرحلہ ، خیبر پختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا فیصلہ

by sohail
جنوری 5, 2022
in Uncategorized
0
کورونا وائرس : پنجاب نے مدد کے لیے فوج طلب کر لی

فائل فوٹو

0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق فوج پولیس کے ساتھ ساتھ پولنگ اسٹیشنوں پر تعینات کی جائے گی جبکہ خیبرپختونخوا میں ری پولنگ کے دوران بھی فوج تعینات کی جائے گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صوبائی حکومت کی امن وامان قائم رکھنےمیں ناکامی پرفوج تعینات کرنےکافیصلہ کیا۔ اعلامیے کے مطابق فوج کی تعیناتی سے متعلق وزارت دفاع کو مراسلہ بھی تحریرکردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پرتشدد واقعات میں ملوث اور ذمہ داروں کے خلاف ضروری قانونی کارروائی ہوگی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پشاورمیں پولنگ اسٹیشنز پر بیلٹ پیپرز پھاڑنے کی ویڈیو دکھائی گئی، بیلٹ باکس توڑنے،پولنگ اسٹاف کوزدوکوب کرنے کی بھی ویڈیو دکھائی گئی جبکہ ویڈیو میں دو سے تین پولیس اہلکارتھےجومحض تماشائی بنےہوئےتھے۔ الیکشن کمیشن نےصوبائی حکومت کےامن وامان قائم رکھنےکی ناکامی کا سخت نوٹس لے لیا اور کہا کہ جوپلان الیکشن کمیشن کودیاگیا اس کے مطابق پولیس تعینات نہیں تھی۔ خیال رہے کہ خیبرپختونخوا میں پہلے مرحلے میں 17 اضلاع میں 19 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات ہوئے تھے۔

Tags: Election CommissionJUIFKPK
sohail

sohail

Next Post

ان ہائوس تبدیلی کی صورت میں وزیر اعظم کیلئے نام فائنل

پاکستانی حکمرانوں کے بیرون ملک دوروں پر آنے والے اخراجات کی ہوشربا کہانی

مسلمان ہوں اس لیے لوگ مجھے زیادہ نشانہ بناتے ہیں

سابق وزیراعظم کی لکھی ہوئی وہ کتاب جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ رئوف کلاسرا نے لکھی تھی

اندر خانے بڑا معاملہ طے پا گیا ، اسپیکر قومی اسمبلی کو ہٹانے کی تیاریاں؟ بڑی خبر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In