اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیر اعظم کی لکھی ہوئی وہ کتاب جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ رئوف کلاسرا نے لکھی تھی ،پرویز رشید نے فون کر کے انہیں ایسا کیوں کہا کہ سائوتھ پنجاب کے لوگ ترقی نہیں کر سکتے ، رئوف کلاسرا نے ماضی کا دلچسپ اور سبق آموز قصہ سنا دیا ، مزید ویڈیو میں ملاحظہ کریں :