• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

آرمی چیف کی مزید توسیع سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کا اہم بیان

by sohail
جنوری 6, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان نے حکومت کیلئے اگلے 3 ماہ کو انتہائی اہم قرار دے دیا اور کہا کہ فوجی قیادت کے ساتھ ان کےتعلقات مثالی ہیں، آرمی چیف کی مزید توسیع سے متعلق ابھی سوچا نہیں، نومبر کافی دور ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کے پی بلدیاتی انتخابات میں شکست سے پارٹی کو نقصان ہوا، یہ پارٹی کی تنظیمی سطح پر بڑی ناکامی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کی سب سے بڑی ناکامی احتساب کا نہ ہونا ہے، تمام شواہد کے باوجود یہ لوگ بچ نکل رہے ہیں، اپوزیشن عدم اعتمادلانا چاہتی ہے توضرور لائے، ان کرپشن زدہ پارٹیوں سے کوئی خطرہ نہیں، اتحادیوں کے ساتھ مل کر حکومت 5 سال پورے کرے گی۔
عمران خان نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے پی ٹی آئی کے ووٹ بینک میں کوئی کمی نہیں ہوئی، حکومت کے بہت سے اچھے کاموں کی تشہیر نہیں ہو رہی ، آئندہ 3 ماہ میں مہنگائی کو کنٹرول کرنا ہوگا، پنجاب حکومت کی کارکردگی سے پوری طرح مطمئن ہیں، پاکستان کے چین اور امریکا سےاچھے تعلقات ہیں۔

sohail

sohail

Next Post

بارشوں کا آغاز ہوا چاہتا ہے ، ملک میں بڑے پیمانے پر بادلوں کی جل تھل کی پیشگوئی

پاکستانی کرکٹ ٹیم میں سب سے زیادہ جگتیں کون مارتا ہے

پاکستان میں سونے کی سالانہ کھپت 160 ٹن لیکن کتنے ہزار کلو سمگل ہو کر آتا ہے؟

اہم معاملہ ، حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

آخر کیوں ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In