• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بارشوں کا آغاز ہوا چاہتا ہے ، ملک میں بڑے پیمانے پر بادلوں کی جل تھل کی پیشگوئی

by sohail
جنوری 6, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان اور ملحقہ علاقوں میں شدت اختیار کررہا ہے جو ملک بھرمیں بڑے پیمانے پر موسلادھار بارشوں کا سبب بن رہا ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کل تک کراچی، حیدرآباد، جیکب آباد، سانگھڑ، بدین، ٹھٹھہ، میرپور خاص، ٹنڈو محمد خان، عمر کوٹ، تھرپارکر، جامشورو، دادو، قمبر، شہدادکوٹ، لاڑکانہ، شکار پور، سکھر اور شہید بے نظیرآباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں مطلع ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے جب کہ جمعے کو شہر کا مطلع زیادہ تر ابرآلود رہے گا اور ہلکی بارش ہوسکتی ہے، جمعے کو شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 10 سے 12 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔

Tags: RainingWeather Forecast
sohail

sohail

Next Post

پاکستانی کرکٹ ٹیم میں سب سے زیادہ جگتیں کون مارتا ہے

پاکستان میں سونے کی سالانہ کھپت 160 ٹن لیکن کتنے ہزار کلو سمگل ہو کر آتا ہے؟

اہم معاملہ ، حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

آخر کیوں ؟

ن لیگ سے پرانی دوستیاں ہیں ،جہاز تو کسی بھی طرف موڑا جا سکتا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In