• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مسلمان ہوں اس لیے لوگ مجھے زیادہ نشانہ بناتے ہیں

by sohail
جنوری 6, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام اآباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بالی وڈ کی فلمیں دیکھنے والوں سے اگر پوچھا جائے تو شاید ہی کوئی ہو جو یہ نہ جانتا ہوکہ زرین خان کون ہیں ۔ کوئی انہیں کترینہ کی ہمشکل کہتا ہے تو کوئی ان سے بھی پیارا ۔

بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ زرین خان مسلمان ہیں ۔ اداکارہ زرین خان کی ایک ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زیرِ گردش ہے۔ ویڈیو میں زرین خان سے ان کے مداحوں کی جانب سے کی جانے والی تنقید سے متعلق پوچھا گیا جس پر اداکارہ نے کہا ’میں مسلمان ہوں اس لیے شاید لوگ مجھے زیادہ نشانہ بناتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ ایسا کررہی ہے‘۔

زرین خان نے کہا کہ ’میں نے قرآن شریف دو مرتبہ مکمل پڑھا ہے، اپنا اسلام بہت اچھی طرح سے جانتی ہوں‘۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ ’اسلام میں یہ بھی ہے کہ کسی پر دباؤ ڈال کر کوئی چیز سکھا نہیں سکتے، جب خدا کے پاس جائیں گے تو آپ اپنے لیے جوابدہ ہوں گے اور میں اپنے لیے، تو کیا ضرورت ہے کسی کو کچھ سکھانے کی‘۔

Tags: Indian Movieszarren khan
sohail

sohail

Next Post

سابق وزیراعظم کی لکھی ہوئی وہ کتاب جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ رئوف کلاسرا نے لکھی تھی

اندر خانے بڑا معاملہ طے پا گیا ، اسپیکر قومی اسمبلی کو ہٹانے کی تیاریاں؟ بڑی خبر

آرمی چیف کی مزید توسیع سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کا اہم بیان

بارشوں کا آغاز ہوا چاہتا ہے ، ملک میں بڑے پیمانے پر بادلوں کی جل تھل کی پیشگوئی

پاکستانی کرکٹ ٹیم میں سب سے زیادہ جگتیں کون مارتا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In