• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاکستان کا وہ شہر جہاں 2017 کے بعد پہلی بار اولے پڑنے کا امکان

by sohail
جنوری 4, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) رواں موسم سرما کا طاقتور مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان پر اثرانداز ہوکر تیز بارش کا باعث بنا، گوادر میں کل سے اب تک 57 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جاچکی ہے۔ کراچی میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے اور یہ سلسلہ 7 جنوری تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے۔ رواں موسم سرما کا طاقتور مغربی ہواؤں کے سلسلے نے پاکستان میں انٹری دے دی ہے۔محکمہ موسمیات نے خنک ہواؤں کے ساتھ کراچی میں بھی بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوچکاہے۔ رات تک تیز سرد ہوائیں 45 سے 54 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتی ہیں۔کہیں بادل معتدل برسیں گے اور کہیں تیز ۔5جنوری کی دوپہر تک کراچی میں وقفے وقفے سے بادل برس سکتے ہیں، اس کے بعد وقفہ آجائے گا۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ 6 جنوری کی دوپہر سے ایک بار پھر فعال ہوگا اور 6 جنوری کی دوپہر سے 7 جنوری کی صبح یا دوپہر تک بارش وقفے وقفے سے جاری رہ سکتی ہے۔ اس پورے سلسلے کے دوران کراچی میں 40 سے 50 ملی میٹر بارش ہوسکتی ہے۔ 8 جنوری سے شہر میں سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوسکتا ہے اور درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں جاسکتا ہے۔ موسمی تجزیہ کار شہرکے کچھ علاقوں میں اولے پڑنے کی پیشگوئی بھی کررہے ہیں لیکن اس کے امکانات محض 20 سے 30 فیصد ہی ہیں۔ شہر میں آخری بار اولے 18 دسمبر 2017 کو پڑے تھے۔

Tags: RainingWeather Forecast
sohail

sohail

Next Post

نئے صوبہ سمیت نئے انتظامی یونٹس بنانے کی قرارداد منظور

عمران خان کے بیرون ملک 47دورے ، کتنا خرچہ آیا؟ تفصیلات سینیٹ میں پیش

خیبرپختونخوا کے سرکاری شعبے میں کوئی کام نہیں ہورہا، اربوں روپے کہاں جارہے ہیں ، عدالتِ عظمیٰ نے رپورٹ طلب کر لی

نوازشریف کا ہر وقت اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ رہتا ہے،اعتزاز احسن

کیا سول ملٹری تعلقات مسائل کا شکار ہیں ؟ ترجمان پاک فوج نے اہم بیان دیدیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In