• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

محبت کی دردناک مثال ، بھائی کے جنازے کو کاندھا دینے والا چھوٹا بھائی صدمے سے انتقال کر گیا

by sohail
جنوری 4, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھائی کے جنازے کو کندھا دیتے ہوئے چھوٹے بھائی کی صدمے سے طبیعت بگڑ گئی، سول ہسپتال پہنچایا مگر جانبر نہ ہوسکا۔ ایک ہی گھر سے یکے بعد دیگر دو جنازے اٹھائے گئے۔ خواتین دھاڑیں مار کر روتی رہیں۔ مسلم لیگ (ن) حسن ابدال کے ورکر فہیم آکاش کے بڑے بھائی ظہر احمد گزشتہ روز انتقال کر گئے جس کے جنازے کو کندھا دیتے ہوئے فہم آکاش کی بھی صدمے سے اچاک طبیعت خراب ہوگئی جس کو فوری سول ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے چیک کرنے کے بعد اسکی موت کی تصدیق کر دی۔

Tags: Love ExamplePakistan
sohail

sohail

Next Post

تحریک انصاف نے پارٹی کے بینک اکاؤنٹس الیکشن کمیشن سے چھپائے، اہم تفصیلات

پاکستان کا وہ شہر جہاں 2017 کے بعد پہلی بار اولے پڑنے کا امکان

نئے صوبہ سمیت نئے انتظامی یونٹس بنانے کی قرارداد منظور

عمران خان کے بیرون ملک 47دورے ، کتنا خرچہ آیا؟ تفصیلات سینیٹ میں پیش

خیبرپختونخوا کے سرکاری شعبے میں کوئی کام نہیں ہورہا، اربوں روپے کہاں جارہے ہیں ، عدالتِ عظمیٰ نے رپورٹ طلب کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In