• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کیپٹن (ر) صفدر کو مذہبی اجتماع سے دھکے دے کر نکال دیا گیا

by sohail
جنوری 11, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کےشوہر کیپٹن (ر) صفدر ایک مذہبی تقریب میں سٹیج پر بیٹھے ہیں اور انہیں وہاں سے نکل جانے کا کہا جا رہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق مانسہرہ کے علاقع پھلڑہ میں سابق ایم این اے کیپٹن( ر) صفدر اور موجودہ ایم پی اے نعیم سخی کو تحریک لبیک کے جلسہ گاہ سے باہر نکال دیا جبکہ اس دوران سٹیج پر موجود مقرر نے یہ بھی کہا کہ قیامت والے دن (ن) لیگ والے شیطان کے پیچھے جبکہ ہم لوگ نبی کریم ﷺ کے پیچھے موجود ہونگے ۔اجتماع میں مسلم لیگ ن اور نواز شریف کیخلاف نعرے بازی کی گئی اور تقریب کے شرکاء نے آئندہ الیکشن میں ن لیگ کو ووٹ نہ دینے کا عہد بھی کیا ۔

/////////////////////////////////////////////

sohail

sohail

Next Post

میڈیکل سائنس کی دنیا میں ایک اور کارنامہ،پاکستانی ڈاکٹر نے مریض کو خنزیر کا دل لگا دیا

عثمان مرزا کیس کے اختتامی لمحات میں کہانی میں ڈرامائی موڑ ، لڑکا لڑکی مکر گئے ،صلح کیلئے بھاری ڈیل کے خبریں سامنے آگئیں

جماعتِ اسلامی کو ووٹ دیں اور جنت کا ٹکٹ حاصل کریں، سراج الحق کا اعلان

مری میں سڑک پربرف بکھیر کر سیاحوں سے مدد کے بہانے رقم اینٹھنے والا ملزم گرفتار

اختتامی لمحات میں بڑا اپ سیٹ ، لڑکا لڑکی عثمان مرزا کو پہچاننے سے انکار ی، یہ کرشمہ کیسے ہو ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In