• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

جماعتِ اسلامی کو ووٹ دیں اور جنت کا ٹکٹ حاصل کریں، سراج الحق کا اعلان

by sohail
جنوری 11, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ہے عوام جماعتِ اسلامی کو ووٹ دیں اور جنت کا ٹکٹ حاصل کریں۔ بہاولپور میں بلدیاتی کنونشن سے خطاب کرتے امیر جماعت اسلامی نے کہا جماعتِ اسلامی چاہتی ہے عوام انہیں ووٹ دیں اور جنت بھی لیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ، ن لیگ اور پپپلز پارٹی کے منشور میں کوئی فرق نہیں۔ وہ چاہتے ہیں آپ انہیں صرف ووٹ دیں، چاہے جہنم میں جائیں۔جماعت اسلامی کے امیر نے مزید کہا کہ ووٹ دینے کے بعد آپ حلال کھاتے ہیں یا حرام، آپ جنت میں جاتے ہیں یا جہنم میں یہ آپ کا اپنا مسئلہ ہے۔ آپ جنت کا شہزادہ بنیں یا جہنم کا ایندھن، یہ آپ کا مسئلہ ہے پارٹی کا مسئلہ نہیں ہے۔ لیکن جماعتِ اسلامی میں ایسا نہیں ہے، جماعت اسلامی انبیاء کے مشن پر چل رہی ہے۔ ہم یہی چاہتے ہیں کہ آپ کا ووٹ آپ کے لیے جنت کی چابی بن جائے۔
سراج الحق نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ آپ کا نعرہ زمین پر عرش والے کی نگاہوں میں آپ کو محبوب بنا دے۔ فرش والے عرش والوں کے ساتھ جڑ جائیں۔ انہوں نے کہا کہ باقی جماعتیں چاہتی ہیں کہ آپ انہیں ووٹ بھی دیں، ان کے لیے زندہ باد کے نعرے بھی لگائیں چاہے جہنم میں جائیں مگر جماعت اسلامی چاہتی ہے کہ آپ اسے ووٹ بھی دیں اور جنت بھی حاصل کریں۔

sohail

sohail

Next Post

مری میں سڑک پربرف بکھیر کر سیاحوں سے مدد کے بہانے رقم اینٹھنے والا ملزم گرفتار

اختتامی لمحات میں بڑا اپ سیٹ ، لڑکا لڑکی عثمان مرزا کو پہچاننے سے انکار ی، یہ کرشمہ کیسے ہو ؟

تائیوان کا ایف 16 کا جدید ترین ماڈل فائیو (V) طیارہ لاپتہ ، تلاش جاری

رحیم یار خان کے جوتے پالش کرنے والے بچے اجے کمار کو ایک گانے نے کہاں سے کہاں پہنچا دیا

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا وزیر خزانہ کو استعفیٰ دینے کا مشورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In