• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

تائیوان کا ایف 16 کا جدید ترین ماڈل فائیو (V) طیارہ لاپتہ ، تلاش جاری

by sohail
جنوری 11, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تائیوان کا ایف 16 کا جدید ترین ماڈل فائیو (V) طیارہ تربیتی مشن کے دوران لاپتا ہوگیا۔ تائیوانی حکام کے مطابق طیارہ تائیوان کی جنوبی ائیر بیس سے اڑان کے بعد ریڈار سے غائب ہوا۔ ریسکیو حکام کے مطابق عینی شاہدین نے طیارہ سمندر میں گرتے ہوئے دیکھا جس کے بعد پائلٹ کی تلاش کا کام جاری ہے۔ حکام نے بتایا کہ طیارے اور پائلٹ کی تلاش کیلئے بحری جہاز اور ہیلی کاپٹرز سرچ آپریشن میں مصروف ہیں۔ دوسری جانب تائیوان نے حادثے کے بعد ایف 16 طیاروں کا تربیتی مشن معطل کردیا ہے۔

Tags: F16
sohail

sohail

Next Post

رحیم یار خان کے جوتے پالش کرنے والے بچے اجے کمار کو ایک گانے نے کہاں سے کہاں پہنچا دیا

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا وزیر خزانہ کو استعفیٰ دینے کا مشورہ

صارفین کا بڑا مسئلہ حل ، واٹس ایپ نے وائس میسج کے حوالے سے بڑی سہولت متعارف کرا دی

پاکستانی پیسے اور پاسپورٹ سمیت کسی چیز کی وقعت نہیں، حریم شاہ نے کھلم کھلا منی لانڈرنگ کا اعتراف کر لیا

سابق چیف جج رانا شمیم کی بہو، پوتے اور پوتی کی جانب سے PTIکے چار رہنمائوں کی نااہلی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In