• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سابق چیف جج رانا شمیم کی بہو، پوتے اور پوتی کی جانب سے PTIکے چار رہنمائوں کی نااہلی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

by sohail
جنوری 12, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریم ایپلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کی بہو، پوتے اور پوتی کی درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست رانا شمیم کی کردار کشی روکنے کیلئے دائر کی گئی تھی جس میں 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کی نااہلی کی بھی استدعا کی گئی تھی۔ عدالت نے درخواست مسترد کرتے ہوئے فیصلے میں کہا کہ درخواست میں اٹھائے گئے نکات ہتک عزت سے متعلق ہیں۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ رانا شمیم خود ان بنیادوں پر درخواست گزار نہیں بنے، درخواست دائر کرنے والے متاثرہ فریقین نہیں ہیں۔

sohail

sohail

Next Post

لاہور میں پولیس اسٹیشن کے سامنے میاں بیوی اور بچوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 25 جنوری کو طلب، کن کن آپشنز پر غور کیا جائے گا ؟ حکومت کیلئے پریشان کن خبر

قیام پاکستان کے وقت بچھڑے 2 بھائی کرتار پور میں کئی دہائیوں بعد مل گئے، رقت آمیز مناظر

وزیر صحت پنجاب کا انتقال کے بعد اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان

ہر صدی میں بحران آتا ہے، اس صدی کا بحران عمران خان ہے، بلاول بھٹو زرداری برس پڑے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In