• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قیام پاکستان کے وقت بچھڑے 2 بھائی کرتار پور میں کئی دہائیوں بعد مل گئے، رقت آمیز مناظر

by sohail
جنوری 12, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قیامِ پاکستان کے وقت بچھڑنے والے 2 بھائیوں کی 74 برس بعد کرتار پور میں ملاقات ہو گئی۔ پاکستان کے صدیق فیصل آباد سے بھارتی پنجاب پھلے والا سے آنے والے اپنے بھائی حبیب عرف شیلا سے ملنے کرتار پور پہنچے۔پاکستانی شہری صدیق نے دور سے آتے ہوئے اپنے بھائی حبیب کو پہچان لیا۔دونوں بھائی آپس میں مل کر خوب روئے اور جھپیاں ڈالیں۔ 74 سال کے بچھڑے ہوئے دونوں بھائیوں کی ملاقات نے دیکھنے والوں کو بھی جذباتی کر دیا۔

sohail

sohail

Next Post

وزیر صحت پنجاب کا انتقال کے بعد اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان

ہر صدی میں بحران آتا ہے، اس صدی کا بحران عمران خان ہے، بلاول بھٹو زرداری برس پڑے

پیپلز پارٹی، ن لیگ اور پی ٹی آئی نے میڈیا کو اربوں روپے کے اشتہارات سے نوازا۔۔ کس چینل کو کتنے اشتہارات ملے۔۔سنسنی خیز انکشافات

پرویز خٹک اور عمران خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

تحریک انصاف میں بغاوت ؟ قریبی ساتھی کپتان کو چھوڑ کر جا رہے ہیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In