• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

وزیر صحت پنجاب کا انتقال کے بعد اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان

by sohail
جنوری 12, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر صحت پنجاب کا انتقال کے بعد اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی سینئر خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ حدیث مبارکہ کے مطابق کسی ایک انسان کی جان بچاناپوری انسانیت کی جان بچانے کے مترادف ہے، ہمارے اندربطورقوم دوسروں کی بھلائی کیلئے قربانی دینے کا جذبہ پیداہوناچاہئے۔
وزیر صحت پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ جب ان کا انتقال ہو یا وہ بستر مرگ پر ہوں، اور اگر ان کے اعضاء کام کر رہے ہوں تو کسی ایسے شخص کو عطیہ کر دیے جائیں جس کی زندگی بچ سکتی ہو۔ اپنے جسمانی اعضاء کسی دوسرے انسان کی جان بچانے کیلئے عطیہ کرنا حرام نہیں ہے، کسی دوسرے انسان کی جان بچانے کیلئے اپنے اعضاء عطیہ کرنے میں بالکل گریزنہیں کروں گی۔
وزیر صحت نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ میں کی جانے والی پریس کانفرنس کے دوران اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان کیا، اس دوران وینٹی لیٹر پر موجود ایک 22 سالہ نوجوان کے والدین نے بھی اپنے بیٹے کے اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔ 22سالہ متوفی کے اہل خانہ نے تین زندگیاں بچانے کیلئے متوفی کے گردے اور جگر عطیہ کردئیے۔جگراورگردے کے گرافٹس کوابتدائی طورپرہیلی کاپٹرکے ذریعے دبئی لے جایاگیا۔
یو اے ای کی آرگن ڈونراور یو اے ای کی وزارت صحت کی ٹیم نے دونوں اعضاء پی کے ایل آئی کے حوالے کئے،پی کے ایل آئی کی کڈنی اینڈ لیورٹیموں نے رات گئے دونوں سرجریزمکمل کرکے مریضوں کو صحتیابی کے ساتھ گھرروانہ کردیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاکہ متوفی کے دونوں اعضاء عطیہ کرنے پر متوفی کی والدہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔اپنے بچے کے اعضاء دوسرے کو عطیہ کرناایک ماں کیلئے بہت مشکل کام ہوتاہے۔

Tags: Yasmeen Rashid
sohail

sohail

Next Post

ہر صدی میں بحران آتا ہے، اس صدی کا بحران عمران خان ہے، بلاول بھٹو زرداری برس پڑے

پیپلز پارٹی، ن لیگ اور پی ٹی آئی نے میڈیا کو اربوں روپے کے اشتہارات سے نوازا۔۔ کس چینل کو کتنے اشتہارات ملے۔۔سنسنی خیز انکشافات

پرویز خٹک اور عمران خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

تحریک انصاف میں بغاوت ؟ قریبی ساتھی کپتان کو چھوڑ کر جا رہے ہیں؟

الفا براوو چارلی کے مشہور کردار کیپٹن شیر گل کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا تھا ؟ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In