• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صارفین کا بڑا مسئلہ حل ، واٹس ایپ نے وائس میسج کے حوالے سے بڑی سہولت متعارف کرا دی

by sohail
جنوری 12, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اکثر واٹس ایپ صارفین طویل دورانیے کے وائس میسجز سے پریشان رہتے ہیں لیکن اب ان کی پریشانی کا حل نکل آیا ہے۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے ‘گلوبل وائس میسج پلیئر’ کا فیچر متعارف کروادیا ہے جسے ابتدائی طور پر آئی فون کے بیٹا ورژن استعمال کرنے والے صارفین کے لیے متعارف کروایا گیا ہے۔
یہ فیچر جلد ہی اینڈرائیڈ کے صارفین کے لیے بھی متعارف کروادیا جائے گا۔ اکثر صارفین لمبے وائس میسج سے اکتا جاتے ہیں اور چیٹ بھی نہیں چھوڑ سکتے کیونکہ چیٹ چھوڑنے کی صورت میں وائس میسج کی آواز بند ہوجاتی ہے۔ گلوبل وائس میسج پلیئر کے تحت آپ وائس میسج سنتے ہوئے مذکورہ چیٹ چھوڑ کر دوسری چیٹ پر جاسکیں گے اور اس صارف کو باآسانی جواب دے سکیں گے، ساتھ ہی آڈیو نوٹ بھی پس منظر میں چلتا رہے گا۔ اسے گلوبل نام بھی اسی لیے دیا گیا ہے کیونکہ یہ آپ کی اسکرین کے بالکل اوپر دکھائی دے گا، آپ جب چاہیں اسے سنتے ہوئے روک سکتے ہیں یا اسکرین سے ہٹا بھی سکتے ہیں۔

Tags: Mobile PriceWhatsappWhatsapp alternative in Saudi Arabia
sohail

sohail

Next Post

پاکستانی پیسے اور پاسپورٹ سمیت کسی چیز کی وقعت نہیں، حریم شاہ نے کھلم کھلا منی لانڈرنگ کا اعتراف کر لیا

سابق چیف جج رانا شمیم کی بہو، پوتے اور پوتی کی جانب سے PTIکے چار رہنمائوں کی نااہلی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور میں پولیس اسٹیشن کے سامنے میاں بیوی اور بچوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 25 جنوری کو طلب، کن کن آپشنز پر غور کیا جائے گا ؟ حکومت کیلئے پریشان کن خبر

قیام پاکستان کے وقت بچھڑے 2 بھائی کرتار پور میں کئی دہائیوں بعد مل گئے، رقت آمیز مناظر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In