• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پی ٹی آئی کے درجنوں ایم این ایز کا شہباز شریف سے رابطہ، پارٹی میں شمولیت کیلئے تیار ، سلیم صافی کا دعویٰ

by sohail
جنوری 14, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی سلیم صافی کا شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگوں نے بلدیاتی انتخابات میں اپنا غصہ دکھایا۔پرویز خٹک جیسے لوگوں کی بہت تذلیل کی گئی اور وہ لوگ جن کی پہلے کوئی حیثیت نہیں تھی،ان کو لا کر سروں پر بٹھا دیا گیا۔گذشتہ انتخابات میں پرویز خٹک نے اچھی کارگردگی دکھائی،خیبرپختونخوا کی روایات کے برعکس سیٹوں کی تعداد ڈبل کر دی تھی لیکن ان کو وزیراعلیٰ نہیں بنایا گیا،ان کی جگہ مراد سعید کی سفارش پر محمود خان کو وزارت اعلیٰ کے عہدے پر لایا گیا۔
پرنسپل سیکرٹری کے ذریعے بھی ان کی تذلیل کی گئی۔حالات خراب ہوئے تو انہیں پارٹی کو منظم کرنے کے لیے بھیجا گیا۔
جب وہ ایبٹ آباد گئے تو لوگوں کے ردِعمل کا سامنا کرنا پڑا۔سلیم صافی نے مزید کہا کہ میری گذشتہ روز شہباز شریف سے ملاقات ہوئی تھی انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے درجنوں ایم این ایز رابطہ کر رہے ہیں کہ اگر انہیں ن لیگ کا ٹکٹ مل جائے تو وہ کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں۔
لیکن بدقسمتی تو یہ ہے کہ جس طرح حکومت کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں اسی طرح اپوزیشن کے پاس بھی نہیں ہے۔علاوہ ازیں سلیم صافی نے وزیر دفاع پرویز خٹک کی وزیراعظم عمران خان سے دوران اجلاس تلخ کلامی کے معاملے پر کہا کہ خیبرپختونخوا میں پرویز خٹک سے زیادہ وزارت اعلیٰ کا مستحق کون تھا ؟ انہوں نے آنے والے دنوں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ کئی وزرا کے انکشافات خلوتوں میں احمد جواد اور محسن بیگ سے بھی بڑے بڑے ہیں۔
سلیم صافی نے کہا کہ جب زلفی بخاری اور عون چودھری جیسے لوگ وعدہ معاف گواہ بن کر بولیں گے تو پھر دنیا دیکھے گی ۔ دوسری جانب منی بجٹ پر بات کرتے ہوئے پروگرام میں شامل ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے کہا کہ منی بجٹ سے عام آدمی متاثر نہیں ہو گا، اس کا مقصد ٹیکس نیٹ کو بڑھانا ہے، اس کو دستاویزی شکل دی جائے، پہلے ان پٹس پر سیلز ٹیکس نہیں لگا کرتا تھا ، بہت ساری چیزیں ٹیکس سے نکال دیں، اخراجات بڑھنے میں بھی آئی ایم ایف پروگرام کا پورا پورا حصہ ہے۔

Tags: Saleem SafiShahbaz Sharif
sohail

sohail

Next Post

اب الیکٹرک گاڑیاں پاکستان میں تیار کی جائیں گی، منصوبہ بندی کر لی گئی

ملکی تاریخ میں آج پہلی مرتبہ پیٹرول 150روپے لیٹر ہونے کا خدشہ

لڑکیوں کے ساتھ تصاویر کیوں نہیں لیتے؟ رضوان نے ایسی وجہ بتا دی پاکستانی عش عش کر اٹھے

رواں ہفتے کتنی اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا؟ محکمہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی

90بلین کا معاملہ ،عمران خان ، پرویزخٹک لڑائی کی اصل وجہ تو اب کھلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In