• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری

by sohail
جنوری 20, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا ، جس کے مطابق پولنگ 27مارچ کو ہو گی ، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران، ریٹرننگ افسران اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کا تقرر بھی کر دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق امیدوار 7فروری سے 11فروری تک کاغذات نامزدگی جمع کراسکتے ہیں، 12فروری کو امیدواروں کے ناموں کی فہرست جاری کی جائے گی، 25فروری تک امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے جبکہ 25 فروری کو ہی امیدواروں کے ناموں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی، امیدواروں کو انتخابی نشان 28فروری کو الاٹ کئے جائیں گے جبکہ پولنگ 27مارچ کو ہو گی۔

sohail

sohail

Next Post

لاہور دھماکہ : پاکستان کے پانچ شہروں کیلئے ریڈ الرٹ ، شیخ رشید کا بیان

پاکستان میں صدارتی نظام کے نفاذ کی باتیں ، کیا ہونے والا ہے؟ بیرسٹر اعتزاز احسن کے اہم انکشافات

مظفر آباد کا رہائشی نو سالہ بچہ ابصار بھی لاہور دھماکے میں شہید، لاہور میں کیا کام کر رہا تھا ، افسوسناک کہانی

سیلفی کا جنون پاکستان میں ایک اور جان لے گیا ، 20 سالہ لڑکی گوجرانوالہ کے پارک میں جاں بحق

ریکوڈک کیس میں حکومتِ پاکستان پر سے 10 ارب ڈالر جرمانے کا خدشہ ٹل گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In