• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نواز شریف کی وطن واپسی ، اٹارنی جنرل نے شہباز کو خط لکھ دیا

by sohail
جنوری 24, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) نوازشریف کی وطن واپسی کے معاملہ پر اٹارنی جنرل آفس نے سابق وزیراعظم کی وطن واپسی کے ضامن شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔ اٹارنی جنرل آفس کی جانب سے لکھے گئے خط میں لاہور ہائیکورٹ میں دی گئی گارنٹی کا حوالہ گیا گیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ میں دی گئی انڈرٹیکنگ پر عملدرآمد کروائیں ، سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس 10 دن میں سپیشل میڈیکل بورڈ کو فراہم کی جائے۔ خط میں مزید کہا گیا ہے کہ میڈیکل بورڈ کو نواز شریف کی رپورٹ نہ دینے پر قانونی کارروائی کی جائے گی اور لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی جائے گی

sohail

sohail

Next Post

23 مارچ کو آدھا اسلام آباد کسی اور کے کنٹرول میں ہوگا،اپوزیشن مارچ ملتوی کردے، وزیر داخلہ شیخ رشید کا بیان

ڈیل کی خبروں پر وزیر اعظم عمران خان کا اہم بیان سامنے آگیا

لڑکی کی ماں کو گردہ دیا لیکن اس نے کسی اور سے شادی کرلی۔۔ دھوکا کھانے کے بعد لڑکے نے کیا نصیحت کی

شہزاد اکبر نے استعفیٰ کیوں دیا، شہباز گل نے وجہ بتا دی

مجھے نکالا گیا تو مزید خطرناک ہو جائوں گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In