• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

لڑکی کی ماں کو گردہ دیا لیکن اس نے کسی اور سے شادی کرلی۔۔ دھوکا کھانے کے بعد لڑکے نے کیا نصیحت کی

by sohail
جنوری 24, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اکثر لوگ اپنے خلوص کے باوجود دوسروں کے برے رویے جھیلتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ میکسیکو میں پیش آیا جہاں اوزیل مارٹینز نامی شخص نے اپنی دوست کی والدہ کی جان بچانے کی خاطر اپنا گردہ دے دیا لیکن اس درجہ خلوص کے باوجود مارٹینز کی دوست نے ٹھیک ایک ماہ بعد کسی اور سے شادی کرلی۔اطلاعات کے مطابق اوزیل پیشے کے اعتبار سے استاد ہیں انھوں نے ٹک ٹاک ویڈیو میں بتایا کہ انھوں نے اپنی دوست کی والدہ کی جان بچانے کے لئے اپنا گردہ تک دے دیا لیکن ان کی دوست نے کسی اور سے شادی کرلی۔ ایک اور ویڈیو میں اوزیل کا کہنا تھا کہ وہ اب ٹھیک ہیں۔ وہ اور ان کی دوست اب ساتھ نہیں ہیں لیکن پھر بھی وہ ان سے نفرت نہیں کرتے البتہ لوگ رشتوں میں ایسی غلطی نہ کریں“اوزیل کی ویڈیوز وائرل ہوچکی ہیں اور سوشل میڈیا پر لوگ ان سے ہمدردی کا اظہار کررہے ہیں۔

Man Donates His Kidney To Save The Life Of His Girlfriend's Mom. Girlfriend Dumps Him A Month Later And Marries Someone Else https://t.co/uVeV5koQuv pic.twitter.com/RSf1TuOk7n

— Barstool Sports (@barstoolsports) January 20, 2022
sohail

sohail

Next Post

شہزاد اکبر نے استعفیٰ کیوں دیا، شہباز گل نے وجہ بتا دی

مجھے نکالا گیا تو مزید خطرناک ہو جائوں گا

خان پور ڈیم میں طلبہ کی کشتی الٹ گئی، خاتون ٹیچر بچوں کو بہادری سے بچاتے بچاتے کیسے جان کی بازی ہار گئی

مہنگائی بارے سوال پر امریکی صدر نے صحافی کو گالی دے ڈالی

تعلیم سے محبت ، تعلیمی ادارے کھلنے پر طالبعلم سکول کے داخلی راستے پر ہی سجدہ شکر بجا لایا، ویڈیو وائرل ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In