• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

تعلیم سے محبت ، تعلیمی ادارے کھلنے پر طالبعلم سکول کے داخلی راستے پر ہی سجدہ شکر بجا لایا، ویڈیو وائرل ہوگئی

by sohail
جنوری 25, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک ) تعلیمی ادارے کھلنے پر طالبعلم سکول کے دروازے پر سجدہ ریز ہوگیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پیش نظر دو سال تک طلبا آن لائن کلاسز کے ذریعے پڑھتے رہے تاہم تعلیمی ادارے کھلنے کے بعد طلبا نے اپنی اپنی درس گاہوں کا رخ کیا، ان میں سے ایک طالبعلم ایسا بھی تھا جس نے سکول کھلنے پر خوبصورت انداز میں رب کا شکر ادا کیا۔ سوشل میڈیا پر یہ دل کو چھو لینے والی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک طالبعلم سکول میں داخل ہوا اور دروازے پر جائے نماز بچھا کر رب کا شکر ادا کرتے ہوئے سجدہ ریز ہوگیا۔
اس دوران ایک استاد بھی سکول میں داخل ہوئے اور طالبعلم کا یہ عمل دیکھ کر وہیں رک گئے جب طالبعلم سجدے سے اٹھا تو وہ اسکا ماتھا چوم لیتے ہیں۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کے دلوں کو بھی چھولیا، انہوں نے طالبعلم کے اس عمل کو سراہتے ہوئے اس کے لئے نیک تمناں کا اظہار کیا ہے۔

سعودی عرب میں کرونا لاک ڈائون کے بعد سکول کھلنے پر طالبعلم کا دروازے پر سجدہ شکرhttps://t.co/CntmufeflK pic.twitter.com/5egTtqjjLB

— العربیہ اردو (@AlArabiya_Ur) January 23, 2022
sohail

sohail

Next Post

راولپنڈی :دوسری شادی کی خواہش کے اظہار پر بیوی نے شوہر کو قتل کردیا

آخر کیوں ؟

اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات پر شیخ رشید نے بھی خاموشی توڑ دی ، صدارتی نظام بارے کیا کہا ، جانیں 

شہزاد اکبر کی جگہ پُر ہوگئی ، نیا مشیر احتساب مقرر

پی ٹی آئی مشکل میں ، شہزاد اکبر بعد 2 اور استعفے تیار ، ایک وزیر بھی شامل ، عارف حمید کا بڑا دعویٰ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In