• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پی ٹی آئی مشکل میں ، شہزاد اکبر بعد 2 اور استعفے تیار ، ایک وزیر بھی شامل ، عارف حمید کا بڑا دعویٰ 

by sohail
جنوری 26, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر کے بعد دو اور استعفے بھی تیار ہیں جن میں ایک وزیر بھی شامل ہے۔انہوں نے پروگرام ’خبر ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کے مستعفی ہونے پر تبصرہ کیا۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ دو استعفے اور تیار ہیں، لکھ لیے گئے ہیں جن میں ایک استعفیٰ کسی وزیر کا ہے۔ایک شخص کو تو وزیراعظم عمران خان خود نکالنا چاہتے ہیں جب کہ دوسرے کی کرپشن کا کچا چھٹا وزیراعظم صاحب کی میز تک پہنچا ہے جس کو دیکھ کر وہ خود سر پکڑ کر بیٹھ گئے ہیں کہ اپوزیشن کی کرپشن بے نقاب کرنے کے دعوے کرنے والی حکومت میں بھی لوگ ہیں جن کا کرپشن کا بہت بڑا ریکارڈ ہے۔انہوں نے کہا اس بارے میں حتمی طور پر نہیں کہا جا سکتا کہ وہ استعفے دیں گے یا نہیں بحرحال وزیراعظم کی جانب سے استعفے مانگ لیے گئے ہیں۔۔واضح رہے کہ گذشتہ روز شہزاد اکبر عہدے مستعفی ہو گئے تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے شہزاد اکبر کا استعفیٰ منظور کرلیا، شہزاد اکبر نے مشیر احتساب و داخلہ کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہزاد اکبر کا کہنا تھا امید ہے عمران خان کی زیر قیادت احتساب کا عمل جاری رہے گا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو بھیج دیا ہے۔شہزاد اکبر کا مزید کہنا تھا کہ پارٹی سے وابستہ رہوں گا، قانونی برادری کے ممبر کی حیثیت سے اپنا حصہ ڈالتا رہوں گا۔ وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر کو ان کے عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی جس کے مطابق شہزاد اکبر کے استعفے کی وجہ وزیراعظم کی ناراضی تھی۔

sohail

sohail

Next Post

نیب کا چھاپہ،بڑی مچھلیاں پکڑی گئیں ، کرپشن کا بہت بڑا خزانہ برآمد ، نوٹ گننے کیلئے مشینیں منگوانا پڑ گئیں 

کاروباری شخصیات اور بیورو کریسی نے کرپشن میں سیاستدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا، تفصیلی رپورٹ 

سزائے موت ختم کرنے کی تجویز سمیت فوجداری قوانین میں کونسی ترامیم کی جارہی ہیں؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

پب جی گیم نے ایک اور خاندان برباد کر دیا

امریکہ نے واشنگٹن میں افغانستان کا سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In