• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

شہزاد اکبر کی جگہ پُر ہوگئی ، نیا مشیر احتساب مقرر

by sohail
جنوری 26, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے سابق ڈی جی نیب بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کو نیا مشیر احتساب تعینات کردیا۔ بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ انہیں مشیر داخلہ و احتساب مقرر کیا گیا ہے۔ وہ سابق مشیر شہزاد اکبر کی جگہ پر ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ خیال رہے کہ کچھ روز پہلے شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ان کی کارکردگی سے خوش نہیں تھے جس کے باعث انہیں استعفیٰ دینے کا کہا گیا تھا۔

sohail

sohail

Next Post

پی ٹی آئی مشکل میں ، شہزاد اکبر بعد 2 اور استعفے تیار ، ایک وزیر بھی شامل ، عارف حمید کا بڑا دعویٰ 

نیب کا چھاپہ،بڑی مچھلیاں پکڑی گئیں ، کرپشن کا بہت بڑا خزانہ برآمد ، نوٹ گننے کیلئے مشینیں منگوانا پڑ گئیں 

کاروباری شخصیات اور بیورو کریسی نے کرپشن میں سیاستدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا، تفصیلی رپورٹ 

سزائے موت ختم کرنے کی تجویز سمیت فوجداری قوانین میں کونسی ترامیم کی جارہی ہیں؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

پب جی گیم نے ایک اور خاندان برباد کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In