• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

راولپنڈی :دوسری شادی کی خواہش کے اظہار پر بیوی نے شوہر کو قتل کردیا

by sohail
جنوری 25, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک ) مصریوٹ کے علاقہ میں دوسری شادی کی خواہش کے اظہار پر بیوی نے شوہر کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ملزمہ روبینہ نے شوہر کو کمرے میں سوتے ہوئے قتل کیا، ملزمہ نے بارہ بور پسٹل سے شوہر کی گردن پر فائر کیا جس سے ذوالفقار موقع پر دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق تھانہ صدر بیرونی نے مقتول کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے، ابتدائی تحقیقات میں خاتون کے ہاتھوں شوہر کے قتل کی وجہ 50 سالہ شوہر کی جانب سے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کرنا تھا۔پولیس نے ملزمہ کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں اور جائے وقوع سے اہم شواہد کو قبضے میں کرلیا ہے۔

Tags: BrideHusbandWife
sohail

sohail

Next Post

آخر کیوں ؟

اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات پر شیخ رشید نے بھی خاموشی توڑ دی ، صدارتی نظام بارے کیا کہا ، جانیں 

شہزاد اکبر کی جگہ پُر ہوگئی ، نیا مشیر احتساب مقرر

پی ٹی آئی مشکل میں ، شہزاد اکبر بعد 2 اور استعفے تیار ، ایک وزیر بھی شامل ، عارف حمید کا بڑا دعویٰ 

نیب کا چھاپہ،بڑی مچھلیاں پکڑی گئیں ، کرپشن کا بہت بڑا خزانہ برآمد ، نوٹ گننے کیلئے مشینیں منگوانا پڑ گئیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In