• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

خان پور ڈیم میں طلبہ کی کشتی الٹ گئی، خاتون ٹیچر بچوں کو بہادری سے بچاتے بچاتے کیسے جان کی بازی ہار گئی

by sohail
جنوری 25, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )خان پور ڈیم میں کشتی الٹنے سے ایک خاتون ٹیچر جاں بحق ہوگئی جبکہ چار بچوں کی حالت تشویشناک بیان کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے صادق آباد سے خان پور ڈیم سیر و تفریح کے لیے جانے والے طالبعلموں کی کشتی چٹان سے ٹکرانے کے بعد باعث الٹ گئی۔کشتی میں 8 اساتذہ اور 26 طالبعلم سوار تھے، کشتی گہرے پانی میں پہنچتے ہی پانی میں موجود چٹان سے ٹکرائی اور الٹ گئی۔ واقعے میں جاں بحق ہونے والی ٹیچر نے آخری دم تک ڈوبتے بچوں کو بچانے کی کوشش کی اور اسی میں خودجاں بحق ہوئیں۔مقامی افراد اور ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر تمام بچوں اور اساتذہ کو ریسکیو کیا۔چار بچوں کی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ دیگر بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

sohail

sohail

Next Post

مہنگائی بارے سوال پر امریکی صدر نے صحافی کو گالی دے ڈالی

تعلیم سے محبت ، تعلیمی ادارے کھلنے پر طالبعلم سکول کے داخلی راستے پر ہی سجدہ شکر بجا لایا، ویڈیو وائرل ہوگئی

راولپنڈی :دوسری شادی کی خواہش کے اظہار پر بیوی نے شوہر کو قتل کردیا

آخر کیوں ؟

اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات پر شیخ رشید نے بھی خاموشی توڑ دی ، صدارتی نظام بارے کیا کہا ، جانیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In