• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مہنگائی بارے سوال پر امریکی صدر نے صحافی کو گالی دے ڈالی

by sohail
جنوری 25, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر جو بائیڈن مہنگائی سے متعلق سوال پوچھنے پر برہم ہوگئے اور صحافی کو گالی دے ڈالی۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے اختتام پر صحافی نے امریکی صدر سے پوچھاکہ کیا مہنگائی میں اضافہ وسط مدتی انتخابات میں سیاسی بوجھ کا باعث ہوگا؟اس پر صدر نے طنزیہ انداز میں کہا کہ نہیں یہ بہت بڑا اثاثہ ہے، زیادہ مہنگائی ہوگی اور ساتھ ہی صحافی کو گالی بھی دے ڈالی۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ٹرانسکرپٹ میں بھی امریکی صدر کی گالی موجود ہے۔

sohail

sohail

Next Post

تعلیم سے محبت ، تعلیمی ادارے کھلنے پر طالبعلم سکول کے داخلی راستے پر ہی سجدہ شکر بجا لایا، ویڈیو وائرل ہوگئی

راولپنڈی :دوسری شادی کی خواہش کے اظہار پر بیوی نے شوہر کو قتل کردیا

آخر کیوں ؟

اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات پر شیخ رشید نے بھی خاموشی توڑ دی ، صدارتی نظام بارے کیا کہا ، جانیں 

شہزاد اکبر کی جگہ پُر ہوگئی ، نیا مشیر احتساب مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In