• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

23 مارچ کو آدھا اسلام آباد کسی اور کے کنٹرول میں ہوگا،اپوزیشن مارچ ملتوی کردے، وزیر داخلہ شیخ رشید کا بیان

by sohail
جنوری 24, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 23 مارچ کو آدھا اسلام آباد کسی اور کے کنٹرول میں ہوگا،اپوزیشن مارچ ملتوی کردے، دہشتگردی اور کورونا کا خطرہ ہے، سیاست چلتی رہتی ہے حکومت کو دہشتگردی کیخلاف اپوزیشن کے ساتھ ملکر ایک بیانیہ بنانا چاہیے، اپوزیشن کو بھی عمران جتنا ہی ملک عزیز ہے۔
انہوں نے سینیٹ کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا کام اپوزیشن کو سمجھانا ہے، ملک جتنا عزیز عمران خان کو ہے اتنا ہی عزیز اپوزیشن کو بھی ہے، 23 مارچ کو آدھا اسلام آباد کسی اور کے کنٹرول میں ہوگا، جیمبرز بھی لگے ہوں گے، اپوزیشن 23 مارچ کو ملتوی کردے اور 27 مارچ کو اسلام آباد آجائے، دہشتگردی اور کورونا کا بجی خطرہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیاست چلتی رہتی ہے حکومت کو دہشتگردی کیخلاف اپوزیشن کے ساتھ ملکر ایک بیانیہ بنانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی سے اب کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے مطالبے پاکستان سے ٹکرانے والے ہوئے تو ٹکرایا جائے گا، افغان طالبان کا کہنا ہے کہ ہماری سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہوگی، افغانستان کے ساتھ 20 کلومیٹر ابھی باڑ لگانا رہتی ہے۔
دنیا نیوز کے مطابق شیخ رشید نے کہا کہ 11 جنوری سے نئی بی این اے تنظیم بن گئی ہے۔ جوہرٹاؤن میں ہونے والے حملے میں تین دہشتگردوں کو سزا ہوچکی ہے، را نے پاکستان کے کریمنل کو پیسے دے کرانگیج کیا۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کی حکومت آخری دم تک چین سے دوستی نبھائے گی، جوہر ٹاون کے تینو ں ملزموں کو سزائے موت دی گئی ہے، دہشت گردی کے خلاف ایک بیانیہ بنایا جانا چاہیے، بھارت میں مسلمانوں پر ظلم کیا جا رہا ہے۔

sohail

sohail

Next Post

ڈیل کی خبروں پر وزیر اعظم عمران خان کا اہم بیان سامنے آگیا

لڑکی کی ماں کو گردہ دیا لیکن اس نے کسی اور سے شادی کرلی۔۔ دھوکا کھانے کے بعد لڑکے نے کیا نصیحت کی

شہزاد اکبر نے استعفیٰ کیوں دیا، شہباز گل نے وجہ بتا دی

مجھے نکالا گیا تو مزید خطرناک ہو جائوں گا

خان پور ڈیم میں طلبہ کی کشتی الٹ گئی، خاتون ٹیچر بچوں کو بہادری سے بچاتے بچاتے کیسے جان کی بازی ہار گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In