• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

تحریک انصاف کو دھچکا ، الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر کو 5سال کیلئے نااہل کر دیا

by sohail
فروری 1, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر شاہ محمد کو بکا خیل پولنگ سٹیشن پر حملے سے متعلق کیس میں پانچ سال کیلئے نا اہل قرار دیدیا ہے ۔فیصلے میں کہا گیاہے کہ تحقیقات میں ثابت ہواشاہ محمد پولنگ سٹیشن پرحملےمیں ملوث ہے، صوبائی وزیراغوا،انتخابی موادچھیننےکےمرتکب قرار پائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے بنوں کی تحصیل بکا خیل میں بلدیاتی انتخابات کے دوران پولنگ سٹیشن پر حملے اور امن و امان کی صورتحال خراب ہونے کا نوٹس لیا تھا اور انتخاب بھی ملتوی کرنا پڑ گیا تھا ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے تحقیقات کیلئے تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی تھی ۔ الیکشن کمیشن نے بنوں کی تحصیل بکاخیل میں امن و امان سے متعلق کیس کا آج فیصلہ سناتے ہوئے شاہ محمد کو پانچ سال کیلئے نااہل قرار دیدیا ہے جبکہ ان کے بیٹے مامون رشید بھی الیکشن لڑنے کیلئے نااہل ہو گئے ہیں ۔. مامون رشید کے خلاف فوجداری مقدمہ بھی درج کر نے کا فیصلہ کیا گیاہے ، الیکشن کمیشن کا فیصلے میں کہناتھا کہ مامون الرشید الیکشن نہیں لڑسکے ،گلباز خان ،محبت خان اورقدرت اللہ کیخلاف بھی کیسزدائرکریں۔ اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسرمحبت خان،حمیداللہ اورقدرت اللہ کیخلاف محکمانہ کارروائی کافیصلہ کیا گیاہے ۔فیصلے میں الیکشن کمیشن نے تمام افراد کو گرفتار کرنے کا حکم بھی جاری کر دیاہے اور کہاہے کہ پولیس کیس کےتمام پہلوؤں کی تحقیقات کرے۔ فیصلے میں کہا گیاہے کہ تحقیقات میں ثابت ہواشاہ محمد پولنگ سٹیشن پرحملےمیں ملوث ہے، صوبائی وزیراغوا،انتخابی موادچھیننےکےمرتکب قرار پائے ہیں۔

Tags: PMLNPPPُPTI
sohail

sohail

Next Post

ن لیگ سے وزیراعظم شہباز شریف ہوں یا مریم ؟ عوام کی رائے کیا ہے،سروے رپورٹ سامنے آگئی

نواز شریف علاج کے بغیر لندن سے پاکستان گئے تو ان کی حالت بگڑ سکتی ہے

قریشی کی گیلانی پر چڑھائی ، ملتان کے دو مخدوم دوستوں میں دشمنی کیسے پڑی؟

شاہ محمود نے سینیٹ کی توہین کی‘ امید نہیں تھی وزیر خارجہ اس حد تک گرجائیں گے ، گیلانی

وزیراعلیٰ پنجاب کا ایک لاکھ 30 ہزار آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In