• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ن لیگ سے وزیراعظم شہباز شریف ہوں یا مریم ؟ عوام کی رائے کیا ہے،سروے رپورٹ سامنے آگئی

by sohail
فروری 1, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نجی ٹی وی کے پروگرام جشن کرکٹ میں مہمانوں کی آمد اور ان سےدلچسپ گفتگو کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ شب جشن کرکٹ میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل مہمان بنے۔ شو میں ایک عوامی سروے کے نتائج بھی شیئر کیے گئے جن میں لوگوں سے پوچھا گیا کہ ن لیگ سے اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ تاہم نتائج دکھانے سے قبل یہی سوال مفتاح اسماعیل سے بھی کیا گیا جس پر مفتاح اسماعیل نے پہلے انعام سے متعلق سوال کیابعد میں کہا کہ 50فیصد لوگ سمجھتے ہوں گے اگلا وزیراعظم شہباز کے بجائے مریم کو ہونا چاہیے۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ مریم اور شہباز شریف دونوں ہی خود کو وزیراعظم دیکھتے ہیں تاہم امکان ہے کہ شہباز شریف کی باری پہلے ہوگی۔ بعد ازاں میزبان نے انہیں بتایا کہ 38 فیصد عوام سمجھتی ہے کہ ن لیگ سے اگلا وزیر اعظم شہباز شریف کے بجائے مریم نواز کو ہونا چاہیے۔ مفتاح اسماعیل نے500 کی دوڑ میں سب سے آگے نکل گئے اور انہوں نے آمنہ الیاس کو ہرادیا۔ مفتاح اسماعیل نے500کی دوڑ میں 443پوائنٹس اسکور کیے جب کہ آمنہ الیاس نےگزشتہ روز 437 پوائنٹس اسکور کیے تھے۔

Tags: Maryam NawazShahbaz Sharif
sohail

sohail

Next Post

نواز شریف علاج کے بغیر لندن سے پاکستان گئے تو ان کی حالت بگڑ سکتی ہے

قریشی کی گیلانی پر چڑھائی ، ملتان کے دو مخدوم دوستوں میں دشمنی کیسے پڑی؟

شاہ محمود نے سینیٹ کی توہین کی‘ امید نہیں تھی وزیر خارجہ اس حد تک گرجائیں گے ، گیلانی

وزیراعلیٰ پنجاب کا ایک لاکھ 30 ہزار آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان

نور مقدم قتل کیس، مرکزی ملزم کے وکیل کی آئی جی اسلام آباد کے خلاف کاروائی کی درخواست، وجہ کیا بنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In