• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

وزیر اعظم کا امیدوار شہباز شریف یا مریم؟ حسین نواز کا حیران کن موقف سامنے آگیا

by sohail
فروری 3, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ ان کے والد کی غیر موجودگی میں شہباز شریف ہی پارٹی کے لیڈر ہیں اور اگر وہ وزیر اعظم بنتے ہیں تو اس سے بڑی خوشی کی بات اور کیا ہوگی۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں میاں نواز شریف کی صحت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے حسین نواز نے بتایا کہ ان کے والد کی صحت بہت بہتر ہے لیکن ان کی بیماریاں اپنی جگہ موجود ہیں اور علاج کا سلسلہ جاری ہے۔ ان کی واپسی کا تعین سب سے پہلے ان کے معالجین کریں گے، جس دن ڈاکٹر انہیں صحت کے حوالے سے کلین چٹ دیں گےاس کے بعد ان کے اہل خانہ اور پارٹی ان کی واپسی کا فیصلہ کرے گی۔
شہباز شریف اور مریم نواز میں سے مسلم لیگ ن کی طرف سے وزیر اعظم کا امیدوار کون ہوگا؟ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے حسین نواز نے کہا کہ شہباز شریف میرے، مریم نواز اور پوری پارٹی کے لیڈر ہیں، وہ ہمارے لیے ایسے ہی ہیں جیسے میاں نواز شریف ہیں ، شہباز شریف ہی لیڈر ہیں، پارٹی جو فیصلہ کرے گی اسی پر عمل ہوگا۔ہمارے لیے اس سے بڑی کیا بات ہوگی کہ شہباز شریف وزیر اعظم بنیں، ہم انہیں مکمل سپورٹ کرتے ہیں۔

sohail

sohail

Next Post

آئی ایم ایف 2019 سے اب تک پاکستان کو کتنا قرضہ فراہم کرچکا؟ معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد کے مشہور مونال ریسٹورنٹ میں اب کیا بنایا جائے گا؟ اہم فیصلہ کر لیا گیا

’درود شریف پڑھیں اور اسے شئیر کریں تاکہ تمام اجر آپ کا ہو ، نوشکی سانحہ، کیپٹن بلال خلیل کی شہادت سے قبل لگائی گئی انسٹا اسٹوری وائرل

آئی ایم ایف کا پاکستان کو 1.4 ارب ڈالر کی فوری امداد کا اعلان

پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ اورکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ رہا ہے: آئی ایم ایف

آخر کیوں ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In