• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

’درود شریف پڑھیں اور اسے شئیر کریں تاکہ تمام اجر آپ کا ہو ، نوشکی سانحہ، کیپٹن بلال خلیل کی شہادت سے قبل لگائی گئی انسٹا اسٹوری وائرل

by sohail
فروری 3, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجگور اور نوشکی میں فورسز پر حملے کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن ڈاکٹر بلال خلیل نے اپنے انسٹاگرام پر شہادت سے محض 7 گھنٹے قبل ایک اسٹوری شئیر کی تھی۔جنگ نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر کیپٹن ڈاکٹر بلال خلیل کی آخری انسٹاگرام اسٹوری کا سکرین شارٹ وائرل ہو رہا ہے۔شہادت سے 7 گھنٹے قبل شئیر کی جانے والی اسٹوری میں انہوں نے لکھا تھا کہ ’درود شریف پڑھیں اور اسے شئیر کریں تاکہ تمام اجر آپ کا ہو۔
شہید بلال خلیل کے دوست بھی ان کے ساتھ گزارے گئے یادگار لمحوں کو سوشل میڈیا پر شئیر کر رہے ہیں۔ایک صارف کہتے ہیں کہ آج صبح خبر ملی کہ کیپٹن ڈاکٹر بلال خلیل شہید ہوگئے ہیں۔ابھی تک یقین نہیں آرہا۔
آج سے کم و بیش 6 سال پہلے میرا داخلہ غازی خان میڈیکل کالج میں ہوا تو اس وقت یہ وہاں دوسرے سال میں تھے۔انہوں نے ہمارے ٹیسٹوں کی تیاری کروائی۔ ہمیں ریگنگ سے بچاتے رہے۔نماز کی تلقین کرتے رہے۔
ایک صارف نے کہا کہ کیپٹن ڈاکٹر بلال خلیل میرے سینئر تھے جنہوں نے دہشتگردوں کے ساتھ لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ اب بھی یقین نہیں آتا کہ وہ چلا گیا ہے،وہ ایک عظیم شخص تھا۔اللہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
۔

Captain Dr. Bilal Khalil Embraced Shahadat last night 😭😭😭
2nd pic is the status he put up 7 hours before the news of his shahadat came …. Allah Jannat me jagaa ataa farmaye…. 🙏🙏🙏 pic.twitter.com/1CoT3zyaDZ

— Usama Anjum (@PunjabiScouser) February 3, 2022
sohail

sohail

Next Post
آئی ایم ایف کا پاکستان کو 1.4 ارب ڈالر کی فوری امداد کا اعلان

پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ اورکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ رہا ہے: آئی ایم ایف

آخر کیوں ؟

لاہور : چڑیا گھر میں زرافہ انجکشن لگنے کے بعد ہلاک ہو گیا

نوٹوں کی گڈیوں سے بھرا بیگ واپس کر کے لاہور پولیس کے اہلکار نے ایمانداری کی مثال قائم کردی

پاکستانی باز نہ آئے ،سی پیک میں کس کس نے پیسہ بنایا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In