• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

لاہور : چڑیا گھر میں زرافہ انجکشن لگنے کے بعد ہلاک ہو گیا

by sohail
فروری 4, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور چڑیاگھر میں زرافہ ہلاک ہوگیا،ذرائع کے مطابق بیمار زرافے کو انجیکشن لگایا گیا جس کے بعد وہ مرگیا، چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق زرافے کا پوسٹ مارٹم کرایا جائے گا۔
لاہورچڑیاگھر میں چند روز سے علیل زرافہ دم توڑ گیا اور اب چڑیا گھر میں صرف ایک مادہ زرافہ رہ گئی ہے۔
چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق 2017 میں بیرون ملک سے تین زرافے منگوائے گئے تھے جن میں ایک اُسی سال مرگیا تھا۔ آج مرنے والا زرافہ کچھ عرصے سے بیمار تھا، اس کا علاج بھی جاری تھا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔
اب چڑیا گھر میں صرف ایک مادہ زرافہ رہ گئی ہے۔ مرنے والے زرافے کا اینیمل یونیورسٹی سے پوسٹ مارٹم کرایا جائے گا جس کے بعد موت کی وجہ معلوم ہوسکے گی۔

sohail

sohail

Next Post

نوٹوں کی گڈیوں سے بھرا بیگ واپس کر کے لاہور پولیس کے اہلکار نے ایمانداری کی مثال قائم کردی

پاکستانی باز نہ آئے ،سی پیک میں کس کس نے پیسہ بنایا؟

جہانگیرترین کے ملازم آگے اورمیں ان کے پیچھے رہوں،یہ میرے لیے مناسب نہیں ہے

یہ 1 بلین پاکستان کی تاریخ کا مہنگا ترین ایک بلین ہوگا

اپنی للو مت چلائو والی ویڈیو سے مشہور ہونے والی مسز خان کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In