• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اپنی للو مت چلائو والی ویڈیو سے مشہور ہونے والی مسز خان کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

by sohail
فروری 5, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستانی کے ساحلی شہر کراچی سے تعلق رکھنے والی مشہور شخصیت مسز خان جو نوجوان جوڑوں پر اپنی تنقیدی باتوں کی وجہ سے بے حد مشہور اور سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہیں ، ان کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی جس میں وہ ایک بار پھر نوجوان لڑکے لڑکیوں کی شادی کے حوالے سےاپنا موقف بیان کر رہی ہیں ۔ نجی ٹی وی پر معروف اینکر بلال قطب نے مسز خان سے سوال کیا کہ آج کل سننے میں آتا ہے کہ لڑکیاں اور لڑکی والے اچھا کمانے والا لڑکا خصوصی طور پر جس کی عمر بھی 28،27 سال ہو یا پھر وہ بیرون ملک ہو ، تو کیا واقعی آج کل رشتوں کیلئے ایسی ڈیمانڈ ہوتی ہے ؟ ا س پر مسز خان کا کیا کہنا تھا ؟ دلچسپ ویڈیو ملاحظہ کریں : nbsp;واضح رہے کہ اس سے قبل مسز خان نے ایک ٹی وی پروگرام کے دوران ایسی خواتین کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا جوشادی کے بعد ’گھر داری‘ کو اپنے لیے ’طعنہ‘ سمجھتی ہیں۔
شو میں گفتگو کرتے ہوئے مسز خان نے کہا تھا کہ ’ہمیں والدین بتاتے تھے کہ شوہر آیا ہے تو اس کے جوتے طریقے سے رکھیں اور گرم روٹی بنا کر دیں۔ اب لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں روٹی نہیں بناؤں گی۔ اگر یہ نہیں کرنا چاہتیں تو شادی کیوں کی تھی۔ جب تک آپ یہ سب سیکھ نہیں جاتے تو آپ کو شادی نہیں کرنی چاہیے۔‘
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ’ہمارے زمانے میں عورت کو شروع سے سمجھایا جاتا تھا کہ اپنی زبان زیادہ مت چلاؤ کیونکہ اگر عورت منہ زور ہو جائے گی تو معاملات بگڑیں گے لیکن آج کی عورت ساس اور شوہر پر حکمرانی کرنے کی کوشش کرتی ہے۔‘
شو کے دوران مسز خان نے طیش میں آکر لڑکیوں کو یہ نصیحت بھی کر ڈالی کہ ’شوہروں کے سامنے منہ بند کر کے رکھو، آج کی عورتیں بہت منہ چڑھا رہی ہیں، آج کل ٹی وی دیکھ دیکھ کر اونچا اونچا منہ کھولتی ہیں، آج کی عورت سختی برداشت نہیں کرتی، اگر سختی کی جاتی ہے تو وہ بھاگ جاتی ہے۔‘

Mrs khan is a scam she takes money and throws innocent girls into abusive relationship to guy who aren't getting a "rishta" bcoz of their animalistic nature.
disgusting women. #mrskhan pic.twitter.com/3TZRYydbZY

— Tabeen (@Tabeen6) August 24, 2019
sohail

sohail

Next Post

آرمی کس شخصیت پر اعتبار کیلئے ہر گز تیار نہیں ، کپتان کے 5سال پکے یا چل چلا ئو کا وقت ؟

کپتان حکومت ختم کرنے کیلئے پی پی اور ن لیگ کا بڑا گٹھ جوڑ ، کمانڈو ایکشن کا فیصلہ

کے پی میں شکست کے بعد عمران خان ان ایکشن ، پارٹی کو اہم ہدایات جاری

بھائی کو منا لو تو ہماری پارٹی تمہیں ووٹ دے گی

وہ پاکستانی جس سے لتا جی اس قدر شدید محبت کرتی تھیں کہ ان سے شادی نہ ہونے پر زندگی بھر شادی نہ کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In