• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کے پی میں شکست کے بعد عمران خان ان ایکشن ، پارٹی کو اہم ہدایات جاری

by sohail
فروری 7, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے بلدیاتی انتخابات کے لیے عوامی رابطہ مہم شروع کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران کی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم نے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں عوامی جلسوں کا شیڈول تیار کرنے کی ہدایت کی، اجلاس میں بلدیاتی انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کےطریقہ کار پر بھی مشاورت کی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ اجلاس میں بڑے شہروں میں میئرز کے ناموں کی تجاویز پر بھی غور کیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات کے لیے پارٹی کا تنظیمی ڈھانچہ منظم کیا جائے، ہمارے کارکن پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں، بلدیاتی انتخابات میں میرٹ پر ٹکٹیں تقسیم کی جائیں گی۔
وزیراعظم نے کہا کہ تحریک انصاف ملک کی مقبول جماعت ہے، بلدیاتی انتخابات میں پوری قوت کےساتھ میدان میں اتریں گے، عوام کے پاس پی ٹی آئی کے علاوہ کوئی بہتر آپشن نہیں ہے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں حالیہ دورہ چین سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی، وزیراعظم نے ہدایت کی کہ دورہ چین کی کامیابی کو عوام میں اجاگرکیا جائے۔

sohail

sohail

Next Post

بھائی کو منا لو تو ہماری پارٹی تمہیں ووٹ دے گی

وہ پاکستانی جس سے لتا جی اس قدر شدید محبت کرتی تھیں کہ ان سے شادی نہ ہونے پر زندگی بھر شادی نہ کی

داماد نے سسر کو کلین بولڈ کیاتو شاہد آفریدی کی بیٹیوں کا کیا رد عمل تھا

روسی صدر کی خصوصی دعوت پر وزیراعظم عمران خان کا روس جانے کا فیصلہ،تفصیلات آگئیں

سرکاری ملازمین کیلئے پنشن اور دیگر مراعات ختم کرنے کے معاملے پر حکومت نے وضاحت کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In