• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سرکاری ملازمین کیلئے پنشن اور دیگر مراعات ختم کرنے کے معاملے پر حکومت نے وضاحت کر دی

by sohail
فروری 8, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں آئندہ سرکاری ملازمین کے لیے پنشن یا دیگر مراعات کو ختم کرنے کے لیے کوئی تجویز نہیں ہے اور نہ اس پر کوئی کام ہو رہا ہے۔ذرائع کے مطابق
چند ماہ قبل محکمہ خزانہ پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب کو آئندہ بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کے لیے پینشن کے خاتمے پر بریفنگ دی تھی مگر بعد میں اس پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔خیال رہے کہ 12 نومبر 2020ء کو ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے پنشن و دیگر مراعات کا نیا کنٹری بیوٹری پنشن سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے آئندہ نئے بھرتی کیے جانے والے سرکاری ملازمین کے لیے پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم کر کے نیا کنٹری بیوٹری پنشن سسٹم متعارف کرنے جب کہ ایک ارب ڈالر مالیت کے یورو بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جس کے لیے 10 بینکوں کی جانب سے بڈز موصول ہو گئی ہیں جن کا جائزہ لینے کے بعد دسمبر کے آخر تک یا جنوری میں یورو بانڈز جاری کیے جائیں گے۔وزارت خزانہ کے ذمے دار ذرائع کا کہنا تھا کہ پے اینڈ پنشن کمیشن آئندہ وفاقی بجٹ سے قبل اپنی سفارشات پر مبنی رپورٹ تیار کر کے وزارت خزانہ کو پیش کرے گا۔ اور توقع ہے کہ نئے بجٹ میں نئے ملازمین کے لیے پنشن کا نیا نظام متعارف کروایا دیا جائے گا جس کے تحت پنشن فنڈ قائم ہوں جب کہ ملازمین کی تنخواہوں سے کی جانے والی کٹوتی اس فنڈ میں جمع ہو گی۔ پنشن حکومتی خزانے کی بجائے اس فنڈ کی جانب سے ادا کی جائے گی۔تاہم نئے نظام کا اطلاق موجودہ سرکاری ملازمین پر نہیں ہو گا۔اس اقدام کا بنیادی مقصد حکومت کے پنشن کی مد میں اخراجات کو کنٹرول کرنا ہے۔

sohail

sohail

Next Post

بھارت میں یکا یک بے پناہ مشہور ہونے والی حجاب گرل مسکان در اصل کون ہیں ؟ 

بھارت میں یکا یک بے پناہ مشہور ہونے والی حجاب گرل مسکان در اصل کون ہیں ؟ 

بھارت کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی، ملالہ کا ردعمل سامنے آگیا

بیٹا مجھے ’ماں ‘کہہ کر پکارو، لتا منگیشکر نے کس پاکستانی کرکٹر سے اس خواہش کا اظہا ر کیا تھا؟ حیران کن انکشاف

غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی کیلئے حوالہ، ہنڈی اور فنڈنگ کاالزام، ایف آئی اے نے گریڈ 19 کے سرکاری افسر کو گرفتار کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In