• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی کیلئے حوالہ، ہنڈی اور فنڈنگ کاالزام، ایف آئی اے نے گریڈ 19 کے سرکاری افسر کو گرفتار کر لیا

by sohail
فروری 9, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی کے لیے حوالہ، ہنڈی اور مقامی فنڈنگ میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے۔پاکستان میں غیر ملکی انٹیلی جنس ادارے کے لیے حوالہ اور ہنڈی کا کاروبار کرنے کے معاملے پر پیشرفت ہوئی ہے۔وفاقی حساس ادارے اور ایف آئی اے نے مشترکہ کارروائی کرکے ہائوس بلڈنگ فنانس کارپوریشن (ایچ بی ایف سی)کے اعلی افسر کو تحویل میں لے لیا ہے۔
حکام کے مطابق اعلی افسرکا نام سید وصال حیدر نقوی ہے، جسے غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی کیلیے حوالہ، ہنڈی اور مقامی فنڈنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اور وفاقی حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی میں ایچ بی ایف سی میں گریڈ 19 کا اعلی افسر گرفتارکر لیا گیا ہے۔
ایف آئی اے حکام نے مزید بتایا کہ اس گینگ کے 13 ملزمان کو مشترکہ کارروائی میں 27 جنوری کو گرفتار کیا جاچکا ہے، ملزمان بیرونی انٹیلی جنس ایجنسی کی ایما پر کام کرتے تھے۔
حکام کے مطابق ملزمان پاکستان میں حوالہ اور ہنڈی کا کام کرنے کے ساتھ ان نیٹ ورکس کو امداد اور رقوم کی ترسیل کرتے تھے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان گزشتہ 7 سالوں سے پاکستان میں کام کر رہے تھے اور اس دوران انتہائی بھاری رقوم کا حوالہ ہنڈی کرچکے ہیں۔

sohail

sohail

Next Post

مسلم لیگ (ن) نے حکومت گرانے کے لیے کس سے مدد مانگ لی ؟ جانیں

سابق آسٹریلوی کپتان نے دورہ پاکستان کے دوران کس شخصیت سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں،بڑی خواہش کااظہار کردیا

آخر کیوں ؟

زندگی بھر شادی نہ کرنے والی لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر کے اربوں روپے مالیت کے اثاثوں کا وارث کون ہو گا؟

اسٹیبلشمنٹ سے صلح ہو گئی ؟ نواز شریف تحریک عدم اعتماد کے خلاف تھے مگر پھر کیسے مانے ، جماعت میں کس بات پر اختلاف تھا ، مریم نوازکا اہم بیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In