• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

زندگی بھر شادی نہ کرنے والی لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر کے اربوں روپے مالیت کے اثاثوں کا وارث کون ہو گا؟

by sohail
فروری 9, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر اب اس دنیا میں نہیں رہیں لیکن ان کا لازوال کیرئیر جہاں بے شمار اعزازات اور ایوارڈز سے بھرا پڑا ہے وہیں انہوں نے اپنے کامیاب کیرئیر سے کروڑوں
کی دولت بھی کمائی۔لتا کے انتقال کے بعد کئی ذہنوں میں یہ سوال ہے کہ ان کی جائیداد کا اصل وارث کون ہے لیکن سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ لتا کی جائیداد کی مالیت کیا ہے؟بھارتی میڈیا کے مطابق لتا کی زندگی بھر کی جمع پونجی یعنی ان کے اثاثوں کی کل مالیت 360 کروڑ بھارتی روپے ہے اور بعض رپورٹس میں یہ مالیت 108 سے 115 کروڑ بھارتی روپے بتائی گئی ہے۔بھارتی شہر ممبئی میں پرابھو کنج بھون کے نام سے واقع لتا کا عالیشان گھر ، شیورلے،کرائسلر اور بیوک جیسی لگژری گاڑیاں بھی ان کی میراث ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق لتا منگیشکر کے پاس کاروں کا بھی بڑا کلیکشن تھا، انہوں نے اپنے کیرئیر کے ابتدا میں ہی شیورلے خریدی، ان کے گیراج میں ایک بیوک، کرائسلر اور مرسڈیز بھی تھی۔بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لتا منگیشکر کی ماہانہ آمدنی تقریباً 40 لاکھ روپے تھی جو انہیں گانوں کی رئیلیٹی کی صورت میں ملتے تھے۔چونکہ لتا نے شادی نہیں کی اس لیے ان کی آخری رسومات بھی ان کے بھائی ہردی ناتھ منگیشر نے ادا کی جس کے پیش نظر بھارتی میڈیا میں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ لتا کے بعد ان کی جائیداد کے اصل وارث بھی ان کے بھائی ہی ہوں گے تاہم اس حوالے سے کوئی تصدیق سامنے نہ آسکی ہے۔

sohail

sohail

Next Post

اسٹیبلشمنٹ سے صلح ہو گئی ؟ نواز شریف تحریک عدم اعتماد کے خلاف تھے مگر پھر کیسے مانے ، جماعت میں کس بات پر اختلاف تھا ، مریم نوازکا اہم بیان

بہترین کارکردگی پر 10 وفاقی وزرا میں تعریفی اسناد تقسیم ، سیاسی رہنمائوں کی تحریک انصاف پر شدید تنقید

خلا میں مقناطیسی طوفان،دنیا کے امیر ترین آدمی ایلون مسک کی سپیس ایکس کے درجنوں انٹرنیٹ سیٹلائٹ برباد، زمین پر اس کا کیا اثر پڑا؟حیران کن خبر

ان ہائوس تبدیلی کا معاملہ نمبر گیمز کے مرحلے میں داخل

پاکستانی نوجوان بیوی کی وجہ سے گزشتہ 8 سال سے درخت پر رہنے پر مجبور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In