• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاکستانی نوجوان بیوی کی وجہ سے گزشتہ 8 سال سے درخت پر رہنے پر مجبور

by sohail
فروری 10, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) شہر قائد میں ایک نوجوان پچھلے8 برسوں سے پرندوں کی طرح درخت پر آشیانہ بنا کر زندگی بسر کر رہا ہے جس میں اس نے موبائل چارجنگ کے انتظام سمیت چولہا، واش بیسن اور لائٹ وغیرہ کا بھی انتظام کررکھا ہے۔
فرمان احمد کے مطابق اس کے والدین کی وفات ہوگئی ہے اور بہن بھائی شادی شدہ ہیں، اس کی بھی شادی ہوئی تھی لیکن کم آمدنی کی وجہ سے بیوی چھوڑ کر چلی گئی۔اس کے پاس رہنے کا کوئی ٹھکانہ نہیں تھا تو اس نے درخت پر یہ گھر بنالیا،ایک سوال کے جواب میں فرمان نے بتایا کہ گرمی دور کرنے کے لئے اس کے پاس کوئی پنکھا موجود نہیں اور وہ قدرتی ہوا پر اکتفا کرتا ہے، بارشوں میں اس کے لئے اپنے گھر میں رہنا مشکل ہوجاتا ہے تاہم محلےدار اس کا کافی خیال رکھتے ہیں۔ فرمان نے بتایا کہ درخت پر بنے گھر میں لائٹ جلانے اور موبائل کی چارج کرنے کے لئے ایک محلے دار ہی نے اپنے گھر سے بجلی کا کنکشن دیا ہوا ہے۔ سامنے مسجد ہے ، وہاں پانچوں وقت نماز پڑھ لیتاہوں اور علاقہ مکینوں کی گاڑیاں صاف کرکے جو رقم حاصل ہوتی ہے، اس سے کھانے پینے کا انتظام ہوجاتاہے۔ فرمان نے بتایا کہ جو کچھ پہلے تھا، وہ بھی بیگم کے پاس جا چکا ہے، اب نہ تو وہ ساتھ رہنےکو تیار ہے اور نہ ہی علیحدگی ہوئی ہے۔

Tags: Interesting
sohail

sohail

Next Post

ن لیگ نے شہزاد اکبر اور چیئرمین نیب کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا

آخر کیوں ؟

گورنر اسٹیٹ بینک کی ماہانہ تنخواہ کتنے لاکھ ہے اور انہیں مزید کیا کیا سہولیات دی جاتی ہیں ، حیران کن انکشافات

سارے اہداف پورے کیے پھر گیارہواں نمبر کیوں ؟ شاہ محمود قریشی نے معاون خصوصی شہزاد ارباب کو خط لکھ دیا

اسحاق ڈار خوشی سے نہال، 12سالہ پوتی کو کونساایوارڈ مل گیا ، جانیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In