لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) علی ڈار کی 12 سالہ صاحبزادی نے بطور لکھاری ایوارڈ حاصل کیا ہے جس پر اس کے دادا سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار خوشی سے نہال ہیں۔ پوتی کو ایوارڈ ملنے پر اسحاق ڈار نے اس کے ساتھ سیلفی اور اس کو ملنے والا سرٹیفکیٹ پوسٹ کرتے ہوئے خدا کا شکر ادا کیا۔ اسحاق ڈار کے مطابق ان کی 12 سالہ پوتی ، علی ڈار کی صاحبزادی نے "ٹیلنٹ فار رائٹنگ، میرٹ ایوارڈ 2022حاصل کرکے خاندان کا نام روشن کیا ہے۔ انہیں یہ ایوارڈرائٹرز” کی جانب سے تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار کرنے پر دیا گیا ہے۔
AlhamdoLilah.
— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) February 12, 2022
My 12 years old granddaughter, Haleema Dar d/o Ali Dar, makes the family humbled to see her getting “Talent for Writing – Merit Award 2022” and for selection of her piece of creative writing for publication in a Young Writers’ Anthology! pic.twitter.com/CTp2W96DAC