• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عمران خان شہباز شریف کی طرح اپنی جماعت کے کس بڑے رہنما کو اندر کرنا چاہتے ہیں ، سلیم صافی کا بڑا دعویٰ 

by sohail
فروری 12, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )  موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان شہباز شریف کی طرح جہانگیر ترین کو بھی اندر کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے اینکر پرسن اور تجزیہ کار عاصمہ شیرازی کا کہنا تھا کہ اگر عدم اعتماد آتی ہے تو اس میں حکومتی بینچز سے بھی ایک بڑی تعداد عدم اعتماد کی تحریک کی حمایت میں دستخط کردے گی تو حکومت کے لئے صورتحال انتہائی بری ہوجائے گی۔
جبکہ شاہ زیب خانزادہ نے کہا کہ اس وقت خطرہ تحریک انصاف کو اندر سے ہے اور جمعرات کو جو کارکردگی رپورٹ دکھائی گئی ہے اس کے بعد خطرہ اور بڑھ گیا ہے۔ سینئر صحافی اور تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا کہ مسلم لیگ ن میں اس وقت ایک اطمینان کی سی کیفیت نظر آرہی ہے، میاں نواز شریف بھی کافی حد تک مطمئن نظر آرہے ہیں کہ ایمپائر نیوٹرل رہے گا آصف زرداری کا حال یہ ہے کہ وہ اطمینان کا سمندر بنے ہوئے ہیں مولانا فضل الرحمٰن بھی بڑی حد تک مطمئن نظر آرہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان شہباز شریف کی طرح جہانگیر ترین کو اندر کرنا چاہتے ہیں تاہم وہ باہر پھررہے ہیں او ران کا جہاز بھی ادھر ادھر گھوم رہا ہے ۔اس مرتبہ جو کچھ ہورہا ہے انتہائی رازداری کے ساتھ ہورہا ہے حد تو یہ ہے کہ جو بھی معاملات ہیں وہ اپنے قریبی ساتھی سے بھی شیئر نہیں کئے جارہے ،عدم اعتماد مذاق نہیں ہوتا اس میں بہت جوڑ توڑ ہوتے ہیں معاملات کو سنبھالنا ہوتا ہے ۔
حکومت کی صفوں میں اس وقت جو کھلبلی ہے بے چینی ہے وہ بھی اسی بات کی غماز ہے اور اب تو انہوں نے ایوارڈ بھی تقسیم کردیئے ہیں اور ایوارڈ تو ہمیشہ اختتام پر ہی دیئے جاتے ہیں اس لئے ان کو بھی لگ رہا ہے کہ شاید گیم از اوور ۔ سلیم صافی نے کہا کہ کچھ چیزیں ایسی ہیں جو اسٹیبلشمنٹ کے غیر جانبدار ہونے کا ثبوت اور علامت ہے جس میں ایک فیصل واؤڈا کے خلاف فیصلہ ہے اس وقت حکومتی صفوں میں بہت بے چینی پائی جارہی ہے جبکہ موجودہ صورتحال میں جہانگیر ترین ایک بڑے کھلاڑی کے طور پر سامنے نظر آرہے ہیں کیونکہ اس پارٹی کے اندر سب کو ہی آگاہی ہے آدھے سے زیادہ لوگوں کو لالچ دے کر یا پھر جبر کے ذریعے لایا گیا ہے اور یہ سب ہی جہانگیر ترین کے ذریعے آئے تھے ۔
ابھی صورتحال یہ ہے کہ عمران خان کی خواہش ہے کہ جہانگیر ترین کو وہ ان کے بیٹے سمیت جیل کے اندر کردیں ۔ تاہم عمران خان کی خواہش کے باوجود جہانگیر ترین کا طیارہ آج بھی ادھر ادھر پرواز کررہا ہے اور جو لوگ جہانگیر ترین اپنے طیارے میں بٹھا کر لائے تھے تو وہ ان کو اسی جہاز میں واپس بھی کہیں اور لے جاسکتے ہیں ۔

sohail

sohail

Next Post

پی ٹی آئی کے سابق سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کس جماعت میں شامل ہو گئے ، جانیں 

نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم سے گھر لینے والوں کیلئے اہم خبر، بڑی تبدیلی کر دی گئی

 ناصر چنیوٹی اور ظفری خان کی ایک اور پنجابی فلم میں شاندار انٹری ، ٹریلر جاری

وفاقی حکومت پنجاب کے غریبوں سے 42 ارب کا ہاتھ کر گئی، جون تک مزید 20 ارب کٹوتی کا فیصلہ

جنوبی پنجاب کے سیکرٹریوں کو مالی طور پر خود مختاری مل گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In