• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم سے گھر لینے والوں کیلئے اہم خبر، بڑی تبدیلی کر دی گئی

by sohail
فروری 14, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (ویب ڈیسک)حکومت نےاسٹیک ہولڈرز کی رائےپرہوئےنیا پاکستان ہاؤسنگ میں مارک اپ شرح میں تبدیلی کردی۔ پانچ سال تک کے قرضوں پر مارک اپ ریٹ دو فیصد،چھ سے دس سال کےہاؤسنگ قرضوں پرچارفیصد اور گیارہ سےپندرہ سال کےلئے مارک اپ پانچ فیصد کردیا۔ حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم سے گھر لینے والوں کو مزید سہولت دے دی ۔صارفین کے لئےقرضوں کے دورانیے اور مارک اپ سبسڈی میں ترامیم کر دیں۔اسٹیٹ بینک نے بینک سربراہان کو حکومتی ترامیم پر سرکلر جاری کر دیا۔حکومت نےاسٹیک ہولڈرز سے موصول ہونےوالی رائے کو مدنظررکھتے ہوئےترامیم کیں۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ کےدرجہ اول صارفین کے1سے 5 سال تک کےقرضوں پرمارک اپ 2 فیصد ہوگا۔درجہ اول صارفین کے 6 سے 10 سال کے ہاؤسنگ قرضوں پر مارک اپ 4 فیصد ہوگا۔گیارہ سے 15 سال کے ہاؤسنگ قرضوں پر مارک اپ 5 فیصد ہوگا۔جبکہ پندرہ سال کے بعد ہاؤسنگ قرضوں کی بینک پرائسنگ کا فارمولا کائیبور جمع ڈھائی فیصد ہوگا۔ ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کے سابق چئیرمین حسن بخشی کا کہنا ہےکہ اپنے گھر کا خواب پورا کرنے کےلئے یہ سہولت صرف نیاپاکستان ہاؤسنگ ڈیپولمنٹ اتھارٹی سے سستے گھر پر ملےگی ۔ حسن بخشی نےاسے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے لئے حکومت کابہت بڑا قدم قرار دیا ہے۔ ترامیم سے قبل درجہ اول صارفین کے قرضوں پر پہلے پانچ سال 3 فیصد اور اگلے پانچ سال 5 فیصد مارک اپ تھا۔

sohail

sohail

Next Post

 ناصر چنیوٹی اور ظفری خان کی ایک اور پنجابی فلم میں شاندار انٹری ، ٹریلر جاری

وفاقی حکومت پنجاب کے غریبوں سے 42 ارب کا ہاتھ کر گئی، جون تک مزید 20 ارب کٹوتی کا فیصلہ

جنوبی پنجاب کے سیکرٹریوں کو مالی طور پر خود مختاری مل گئی

انا للہ وانا الیہ راجعون !لیفٹیننٹ جنرل آصف غفورکےبھائی انتقال کر گئے ، نماز جنازہ ادا

میں بے قصور ہوں ، مجھے اور میرے ساتھیوں کو غلط طور پر کیس میں گھسیٹا گیا ہے، ظاہر جعفر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In