• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

انا للہ وانا الیہ راجعون !لیفٹیننٹ جنرل آصف غفورکےبھائی انتقال کر گئے ، نماز جنازہ ادا

by sohail
فروری 14, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کےبڑےبھائی اختراقبال کی نماز نماز جنازہ ادا کردی گئی ، کور کمانڈر لاہور ، ڈی جی رینجرز سمیت اعلی عسکری و سول افسران نے شرکت کی۔ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفورکےبڑےبھائی اختر اقبال کی نمازجنازہ عسکری نائن کی مسجدمیں اداکی گئی ۔ نماز جنازہ کور کمانڈر لاہور لیفٹنٹ جنرل عبدالعزیز کی امامت میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل آصف حسین شاہ ، لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق ، خواجہ سلمان رفیق ، پی ٹی آئی رہنما عون چودھری ، فیاض الحسن چوہان ، ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر سمیت سول و عسکری اعلی قیادت سمیت شہریوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ مرحوم اختراقبال کو ڈیفنس فیز7کےقبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔

sohail

sohail

Next Post

میں بے قصور ہوں ، مجھے اور میرے ساتھیوں کو غلط طور پر کیس میں گھسیٹا گیا ہے، ظاہر جعفر

قندیل بلوچ قتل کیس کے مرکزی ملزم کو بری کر دیا گیا

ساس بہو کی عجب کہانی، بیٹے کی موت کے بعد بہو کو بیٹیوں کی طرح پڑھا لکھا کر اس کی دوبارہ شادی کروا دی

اگلے پندرہ روز کیلئے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے اضافے کی سمری عمران خان کے پاس پہنچی تو عمران خان نے کیا کہا ؟ 

جعلی سرکاری ملازم بن کر 14 شادیاں کرنے والا شخص گرفتار، یہ واقعہ کہاں پیش آیا ، جانیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In