• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ساس بہو کی عجب کہانی، بیٹے کی موت کے بعد بہو کو بیٹیوں کی طرح پڑھا لکھا کر اس کی دوبارہ شادی کروا دی

by sohail
فروری 15, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ساس بہوکے درمیان نوک جھونک کے بارے میں عام طورپرسننے میں آتا ہے لیکن بھارت کی ایک ساس نے ساس بہوکے رشتے کا ایک نیا پہلودنیا کے سامنے پیش کردیا۔
بھارتی ریاست راجھستان میں ساس اوربہوکے درمیان محبت اوراحترام کی نئی مثال سامنے آگئی۔ کملا دیوی کے چھوٹے بیٹے 2016 میں ڈاکٹری کی تعلیم کے لئے کرغزستان گئے اوروہاں ان کی موت ہوگئی۔
بیٹے کے گزرجانے کےبعدکملا دیوی نے بہوکومیکے واپس بھیجنے کے بجائے اپنے ساتھ رکھنے کا فیصلہ کیا اورمزید تعلیم دلوائی۔ کملا دیوی کی بہوسنیتا نے تعلیم مکمل کرنے کے بعد بطورلیکچررنوکری کی۔
کملا دیوی نے بیٹے کی موت کے5 سال بعد گزشتہ ماہ اپنی بہو کی دوبارہ شادی کروا کرخوشی خوشی رخصت کیا۔ کملا دیوی کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی بہو کونہیں بلکہ بیٹی کو رخصت کیا۔

sohail

sohail

Next Post

اگلے پندرہ روز کیلئے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے اضافے کی سمری عمران خان کے پاس پہنچی تو عمران خان نے کیا کہا ؟ 

جعلی سرکاری ملازم بن کر 14 شادیاں کرنے والا شخص گرفتار، یہ واقعہ کہاں پیش آیا ، جانیں 

بانی متحدہ پر دہشت گردی پر اکسانے کا کیس ، برطانوی عدالت نے فیصلہ سنادیا

عمران خان پہلے بھی روس کا خفیہ دورہ کر چکے ہیں :ہارون الرشید

آج ان لوگوں کو قرض دیا جارہا ہے جنہیں بینک میں گھسنے بھی نہیں دیا جاتا تھا، گورنراسٹیٹ بینک کا بیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In