• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عمران خان پہلے بھی روس کا خفیہ دورہ کر چکے ہیں :ہارون الرشید

by sohail
فروری 15, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشیدن نے کہا ہے کہ عمران خان کا یہ روس کا پہلا نہیں دوسرا دورہ ہے ، مجھے تاریخ یاد نہیں لیکن بہت شروع کی بات ہے کہ میری بہت پہلے عمران خان سے ملاقات ہوئی ، یہ صدی کی شروع کی بات ہے ، انہوں نے مجھے کہا کہ اگلے ہفتے اسلام آباد میں ملیں گے پھر میں ان کے گھر پر ملا ، ان کی شادی برقرار تھی ، جو بہت بعد میں طلاق ہوئی تھی ۔ تو میں نے انہوں نے کہا ہے کہ میرا چیچنا جانے کا منصوبہ ہے ، مجھے کسی نے دعوت دی ہوئی ہے لیکن پھر میں نہیں جا سکا تھا ۔ چند ہفتوں کے بعد عمران خان تشریف لائے تو انہوں نے مجھے کہا ہے کہ بھائی میں چیچنا سے ہو آیا ہوں ،سینئر تجزیہ کا ر کا کہنا تھا کہ اس وقت برٹش کا ایک وفد روس جا رہا تھا ،عمران خان نے جمائما کے بھائی سے کہا کہ مجھے اس وفد میں شامل کروا سکتے ہوجس پر جمائما کے بھائی نے کہا کہ ہاں کر سکتا ہوں ، ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ وہ کوئی سیاسی نوعیت کا دورہ نہیں تھا ۔ عمران خان وہاں گئے اور اپنے ہوٹل میں قیام کیا اور جمائما کے بھائی نے بندوبست کر دیا وہاں ایک چھوٹے سے ہوائی اڈے سے جہاز انہیںچیچنیا کے دارالخلافہ گروزنی لے جائے گا ،ان کیساتھ جمائما بھی تھی ، وہ دونوں گروزنی پہنچ گئے ، رات کو وہاں رہے وہاں رات کو جنگ چھڑ گئی ، ساری رات میاں بیوی جاگتے رہے اور دعائیں کرتے رہےپھر وہ خیریت سے واپس آگئے ، اس وقت عمران خان جوان تھے ، ایڈونچری تھے ۔ ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ "میں کئی سالوں کے غوروفکر کے بعد کہتا ہوں کہ عمران کو دو تہائی کےساتھ50سال کیلئے اقتدار مل جائے ، صلاح الدین ایوبی جیسی مقبولیت بھی مل جائے،انہیں دو تہائی اکثریت مل جائے ، ان کو تمام اختیارات دے دیں ، اسٹیبلشمنٹ دل جان سے ان کی مدد کرے ، میڈیا ان کی مدد کرے یہ پھر بھی نہیں کر سکتے ۔ سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ جب عثمان بزدار وزیراعلیٰ ہو گا اور جبکہ خیبر پختونخواہ کا وزیراعلیٰ اپنے وزیروں کو سمجھائے گا کہ فلاں افسر کو فون کیا کرو وہ عمران خان کے بڑا قریب ہے ، یہ کیبنٹ اور یہ لوگوں ہوں گے ، کھاد کیلئے لوگوں کے روزانہ مجھے فون آتے ہیں وہ رو رہے ہیں ، سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ یہ کوئی کارنامہ انجام دے سکیں ، یاملک کو دلدل سے نکال سکیں ، ہارون الرشید نے کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔

sohail

sohail

Next Post

آج ان لوگوں کو قرض دیا جارہا ہے جنہیں بینک میں گھسنے بھی نہیں دیا جاتا تھا، گورنراسٹیٹ بینک کا بیان

20 وزارتوں میں 200 کمپنیاں،خسارہ 5 ہزار ارب ،ہوشرباانکشافات

پٹرول کی قیمت میں12روپے 3 پیسے کا اضافہ ، نوٹیفیکیشن جاری

پنجاب کابینہ میں چار نئے وزیر شامل کرنے کا فیصلہ

پی اے سی کا ساڑھے تین برسوں میں 544ارب روپے کی ریکوری کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In