• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پی اے سی کا ساڑھے تین برسوں میں 544ارب روپے کی ریکوری کا انکشاف

by sohail
فروری 16, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(عمران مگھرانہ)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس میں چیئرمین پی اے سی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی جانب سے ساڑھے 3برسوں میں ریکور ی کی تفصیلات کمیٹی میں پیش کیں اور کہا کہ نیب نے جو ریکوریاں کی تھیں ان میں زیادہ تر پیسہ عوام کا تھا جو انہیں واپس چلا گیااور قومی خزانے میں بہت تھوڑی رقم جمع ہوئی ہے۔نیب نے قیام سے لیکر 2021 تک 821 ارب57کروڑ روپے کی ریکوری کی تھی جبکہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ساڑھے 3برسوں میں 544ارب روپے کی ریکوری کی ہے۔ چیئرمین پی اے سی رانا تنویر نے آڈٹ حکام کو بھی شاباش دی۔دستاویزات کے مطابق پی اے سی نے 544ارب48کروڑ روپے کی ریکوری کی ہے۔وفاقی محکموں سے 21دسمبر 2018سے لیکر جنوری2021تک 461ارب روپے سے زائد کی ریکوری کی گئی۔وفاقی محکموں سے جولائی2021ء میں 13ارب 70کروڑ روپے کی ریکوری کی گئی۔وفاقی محکموں سے اگست2021ء میں 3ارب 7کروڑ روپے کی ریکوری کی گئی۔وفاقی محکموں سے ستمبر2021ء میں 33کروڑ روپے کی ریکوری کی گئی۔ وفاقی محکموں سے اکتوبر2021ء میں 8ارب 60کروڑ کی ریکوری کی گئی۔ وفاقی محکموں سے نومبر2021ء میں 4ارب 79کروڑ، دسمبر2021ء میں 45ارب 60کروڑ روپے، جنوری2022ء میں 6ارب 96کروڑ روپے کی ریکوری کی گئی۔

sohail

sohail

Next Post

جب 12روپے ادا ہی نہیں کیے گئے تو عوام سے کیوں وصول کیے جا رہے ہیں؟

بپی لہری کے پاس کل کتنا سونا اور چاندی تھی اور اس کی قیمت کیا ہے؟

اسحاق ڈار کا اقبالی بیان شہباز شریف کے خلاف بطور گواہی پیش کرنے کافیصلہ

کچھ دنوں میں حملہ ہو سکتا ہے ،امریکی صدر نے روس، یوکرین بارے سنسنی خیز دعویٰ کر ڈالا

موٹروے ٹال ٹیکس میں سینکڑوں گنا اضافہ کا انکشاف،2010ء میں لاہور اسلام آباد موٹروے پر کتنا ٹیکس تھا،سالانہ کتنا اضافہ ہوا؟ مکمل تفصیلات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In