• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بپی لہری کے پاس کل کتنا سونا اور چاندی تھی اور اس کی قیمت کیا ہے؟

by sohail
فروری 17, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ویب ڈیسک(مانیٹرنگ ڈیسک ) 69 سال کی عمر میں انتقال کرنے والے بالی وڈ موسیقار و گلوکار بپی لہری اپنے منفرد گانوں اور سونے کے زیورات کی وجہ سے ایک خاص پہچان رکھتے تھے۔
بپی لہری نے ایک پرانے انٹرویو میں کلائی، انگلیوں اور گلے میں سونے کے موٹے زیورات پہننے کی وجہ بتائی تھی۔بپی لہری امریکی راک اسٹار ‘ایلوس پریسلے’ کے بہت بڑے مداح تھے جو اپنی پرفارمنس کے دوران سونے کی چین پہنتے تھے۔ ایلوس کو دیکھ کر ہی بپی نے فیصلہ کیا کہ وہ بھی اپنا ایک الگ امیج بنائیں گے اور اسی لیے انہوں نے سونا پہننا شروع کر دیا جس کی وجہ سے انہیں ہندوستان کا گولڈ مین کہا جانے لگا۔بپی لہری سونے کو اپنے لیے خوش قسمتی کی علامت سمجھتے تھے۔
انہوں نے بتایا کہ ان کے پاس کل 752 گرام سونا اور 4.62 کلو چاندی ہے جب کہ انہوں نے یہ تفصیل 6 سال پہلے دی تھی تو ممکنہ طور پر اب تک ان کے زیوارت کی تعداد بڑھ چکی ہوگی۔بپی لہری کے پاس 754 گرام سونا اور 4.62 کلو چاندی تھی۔ اس وقت پاکستان میں فی گرام سونے کی قیمت 10 ہزار 776 روپے ہے تو اس طرح بپی دا کے پاس تقریباً سوا 81 لاکھ روپے کا سونا اور تقریباً پونے 6 لاکھ روپے کی چاندی موجود تھی۔ کل اثاثوں کی بات کریں تو بپی لہری 47 کروڑ روپے پاکستانی کی جائیداد کے مالک تھے۔بپی دا کی طرح ان کی بیوی چترانی لہری کو بھی سونے اور ہیروں کا شوق ہے۔ 2014 میں اس نے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس بپی دا سے بھی زیادہ یعنی 967 گرام سونا، 8.9 کلو چاندی اور ہیرے ہیں۔

sohail

sohail

Next Post

اسحاق ڈار کا اقبالی بیان شہباز شریف کے خلاف بطور گواہی پیش کرنے کافیصلہ

کچھ دنوں میں حملہ ہو سکتا ہے ،امریکی صدر نے روس، یوکرین بارے سنسنی خیز دعویٰ کر ڈالا

موٹروے ٹال ٹیکس میں سینکڑوں گنا اضافہ کا انکشاف،2010ء میں لاہور اسلام آباد موٹروے پر کتنا ٹیکس تھا،سالانہ کتنا اضافہ ہوا؟ مکمل تفصیلات

 یار رہنے دو، پلیز جانے دو، یہ بڑے اچھے لوگ ہیں 

روسی صدر پیوٹن نے یوکرینی صدر کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی مگر امریکہ نے مسترد کر دی ، وجہ کیا بتائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In