• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, مئی 13, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

موٹروے ٹال ٹیکس میں سینکڑوں گنا اضافہ کا انکشاف،2010ء میں لاہور اسلام آباد موٹروے پر کتنا ٹیکس تھا،سالانہ کتنا اضافہ ہوا؟ مکمل تفصیلات

by sohail
فروری 22, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (عمران مگھرانہ) سینیٹ کی مواصلات کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ کمیٹی میں پیش کی گئی دستاویزات کے مطابق لاہور تا اسلام آباد موٹر وے ٹال ٹیکس میں ہوشربا اضافہ کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ12برسوں میں لاہور تا اسلام آبادکاروں کے ٹال ٹیکس میں 730روپے کا اضافہ ہوا۔لاہور تا اسلام آبادموٹروے پر کاروں کا ٹال ٹیکس 180روپے سے بڑھ کر 910روپے تک جا پہنچا ہے۔لاہور تا اسلام آبادموٹروے پر بسوں کا ٹال ٹیکس 570روپے سے بڑھ کر 3040روپے تک جا پہنچا۔گزشتہ12برسوں میں لاہور تا اسلام آبادتک بسوں کے ٹال ٹیکس میں 2470روپے کا اضافہ ہوا۔دستاویزات کے مطابق سال2008-10تک لاہور تا اسلام آبادموٹروے پر کاروں کا ٹال ٹیکس 180روپے تھا، سال2010-11 میں ٹال ٹیکس 235روپے،سال2011-14تک 290روپے، سال2014-15 میں 440روپے،سال2015-16 میں 510روپے،سال2016-17 میں 580روپے، سال2017-18 میں 620روپے،سال2018-19 میں 680روپے،سال2019-20 میں 750روپے جبکہ سال2020-21 میں لاہور تا اسلام آبادموٹروے پر کاروں کا ٹال ٹیکس 830روپے تھا۔کمیٹی میں پیش کی گئی دستاویزات کے مطابق مالی سال2021-22 میں لاہور تا اسلام آبادموٹروے پر کاروں کا ٹال ٹیکس 910روپے ہے۔

sohail

sohail

Next Post

 یار رہنے دو، پلیز جانے دو، یہ بڑے اچھے لوگ ہیں 

روسی صدر پیوٹن نے یوکرینی صدر کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی مگر امریکہ نے مسترد کر دی ، وجہ کیا بتائی

اسمبلیاں توڑنے کا نوٹیفکیشن دستخط کرکے رکھ لیا گیا ہے، رانا ثنا اللہ کا بڑا دعویٰ

ہمیں لڑنے کیلئے اکیلا چھوڑ دیا گیا

سیاست اور روسیات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In