• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اگلے پندرہ روز کیلئے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے اضافے کی سمری عمران خان کے پاس پہنچی تو عمران خان نے کیا کہا ؟ 

by sohail
فروری 15, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) اوگرا نے وزیراعظم کو پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز ارسال کردی جسے وزیراعظم نے نظرثانی کے لیے واپس بھیج دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم آفس کو آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری موصول ہوگئی۔ ارسال کردہ سمری میں آئی ایم ایف کی شرائط کے عین مطابق پٹرول کی قیمت میں 12 روپے تین پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی سمری نظر ثانی کے لیے وزارت خزانہ کو واپس بھیج دی ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت خزانہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر نظرثانی کرے گی اور یہ سمری دوبارہ ارسال کی جائے گی۔ واضح رہے کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے، آج کابینہ کے اجلاس میں پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے تاہم اگلے 15 روز کے لیے قیمت میں اضافہ کتنا ہوگا اس کا حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔

sohail

sohail

Next Post

جعلی سرکاری ملازم بن کر 14 شادیاں کرنے والا شخص گرفتار، یہ واقعہ کہاں پیش آیا ، جانیں 

بانی متحدہ پر دہشت گردی پر اکسانے کا کیس ، برطانوی عدالت نے فیصلہ سنادیا

عمران خان پہلے بھی روس کا خفیہ دورہ کر چکے ہیں :ہارون الرشید

آج ان لوگوں کو قرض دیا جارہا ہے جنہیں بینک میں گھسنے بھی نہیں دیا جاتا تھا، گورنراسٹیٹ بینک کا بیان

20 وزارتوں میں 200 کمپنیاں،خسارہ 5 ہزار ارب ،ہوشرباانکشافات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In