• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

میں بے قصور ہوں ، مجھے اور میرے ساتھیوں کو غلط طور پر کیس میں گھسیٹا گیا ہے، ظاہر جعفر

by sohail
فروری 14, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) نور مقدم قتل کیس کا مرکزی ملزم ظاہر جعفر اپنے بیان حلفی سے ہی مکر گیا اور عدالت میں نیا بیان جمع کرا دیا۔ نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے عدالت میں جمع کرائے گئے حتمی بیان کی نقل میڈیاکو موصول ہو گئی ہے جس میں ظاہر جعفر نے کہا ہے کہ مجھے اور میرے ساتھیوں کو غلط طورپر کیس میں گھسیٹا گیا۔

ملزم نے کہا کہ نور مقدم کے ساتھ طویل عرصے سے تعلق تھا، نور نے مجھے زبردستی امریکا کی پرواز لینے سے منع کیا، نور مقدم نےکہا میں بھی تمہارے ساتھ امریکا جانا چاہتی ہوں۔ ظاہر جعفر نے مزید کہا کہ نور مقدم نے دوستوں کو فون کر کے ٹکٹ خریدنے کے لیے پیسے حاصل کیے، ہم ائیرپورٹ کے لیے نکلے مگر نور نے ٹیکسی واپس گھر کی طرف مڑوا دی، میں روک نہ سکا۔

ان کا کہنا تھا کہ میرے گھر میں نور مقدم نے اور دوستوں کو بھی ڈرگ پارٹی کے لیے بلایا، جب پارٹی شروع ہوئی تو میں اپنے حواس کھو بیٹھا، ہوش میں آیا تو میں باندھا ہوا تھا، پولیس نے آکر بچایا، ہوش میں آنے پر پتہ چلا کہ نور کا قتل ہو گیا ہے۔ عدالت میں دیے گئے اپنے بیان میں ملزم ظاہر جعفر نے یہ بھی کہا کہ مجھے اور والدین کو غلط پھنسایا جا رہا ہے کیونکہ واقعہ میرے گھر میں ہوا، پولیس آنے سے پہلے شوکت مقدم اور ان کے رشتہ دار ہمارے گھر پر موجود تھے،

شوکت مقدم اور ان کے رشتہ داروں سے پوچھ گچھ نہیں ہوئی، تفتیشی افسر نے نور مقدم کے فون کی سی ڈی آر 20 جولائی 2021 صبح پونے 11 بجے کی حاصل کی، سی ڈی آر سے پتہ نہیں چل سکتا کہ نور نے کس کس کو ڈرگ پارٹی میں مدعو کیا تھا۔ ملزم ظاہر جعفر نے اپنے بیان حلفی سے مکرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہ بے قصور ہے اور نور مقدم کو کسی اور نے مارا ہے۔ مرکزی ملزم کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں ڈرگ سائیکوسز کا مریض ہوں اور ملک کے اندر اور بیرون ملک زیر علاج رہا ہوں۔

sohail

sohail

Next Post

قندیل بلوچ قتل کیس کے مرکزی ملزم کو بری کر دیا گیا

ساس بہو کی عجب کہانی، بیٹے کی موت کے بعد بہو کو بیٹیوں کی طرح پڑھا لکھا کر اس کی دوبارہ شادی کروا دی

اگلے پندرہ روز کیلئے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے اضافے کی سمری عمران خان کے پاس پہنچی تو عمران خان نے کیا کہا ؟ 

جعلی سرکاری ملازم بن کر 14 شادیاں کرنے والا شخص گرفتار، یہ واقعہ کہاں پیش آیا ، جانیں 

بانی متحدہ پر دہشت گردی پر اکسانے کا کیس ، برطانوی عدالت نے فیصلہ سنادیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In